لڑکی کے شادی سے انکارپر 30 سالہ عدیل نے دلبرداشتہ ہو کر کر اپنے سر میں خود ہی گولی مار لی
مکوآنہ (این این آئی )جڑانوالہ آفتاب ٹاؤن میں لڑکی کا شادی سے انکار کرنا پر تیس سالہ عدیل نے دلبرداشتہ ہو کر کر اپنے سر میں خود ہی گولی مار لی اور موقع پر جاں بحق ہوگیا ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر کارروائی کرتے ہوئے نعش کو پولیس کے حوالے کر دیا پولیس… Continue 23reading لڑکی کے شادی سے انکارپر 30 سالہ عدیل نے دلبرداشتہ ہو کر کر اپنے سر میں خود ہی گولی مار لی