پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

محمد رضوان نے مصباح الحق کا ریکارڈ برابر کردیا

datetime 13  فروری‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان اسلام آباد یونائیٹڈ کے سابق کپتان مصباح الحق کا ریکارڈ نہ توڑ سکے تاہم برابر ہوگیا۔پی ایس ایل میں مسلسل فتوحات اپنے نام کرنے والی ملتان سلطانز کو گزشتہ روز لاہور قلندرز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔مسلسل چھ میچ جیتنے والی ملتان سلطانز کی ٹیم نے مسلسل فتوحات میں اسلام آباد کا

ریکارڈ برابر کردیا۔2018 کے پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے سابق کپتان مصباح الحق نے مسلسل چھ فتوحات کا ریکارڈ قائم کیا تھا، اب یہ ریکارڈ محمد رضوان نے برابر کردیا ہے۔یاد رہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ مصباح الحق کی قیادت میں دو پی ایس ایل جیت چکی ہے، جبکہ ملتان سلطانز نے محمد رضوان کی ہی قیادت میں پی ایس ایل کے گزشتہ سیزن کی ٹرافی اپنے نام کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…