ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

اسرائیلی جاسوسی سافٹ ویئرسے اردنی شاہی دربار کے عہدیداروں کے موبائل ہیک

datetime 13  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمان (این این آئی)اسرائیلی جاسوسی سافٹ ویئرسے اردنی شاہی دربار کے عہدیداروں کے موبائل ہیک کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق اردن میں تقریبا 200 فون ہیک کیے گئے ۔ ہیک ہونے والے موبائل فون میں ہاشمی ممکت کے شاہی دربار کے عہدیداروں کے موبائل

فون بھی شامل ہیں۔ یہ موبائل اسرائیلی سپائی ویئر کے ذریعے ہیک کر لیے گئے۔واشنگٹن میں ایک ذریعہ کے حوالے سے کہا گیاکہ انہیں یقین نہیں ہے کہ متنازعہ پیگاسس اسپائی ویئر استعمال کیا گیا تھا، لیکن اسرائیل کی داخلی سلامتی کمیٹیاں اس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہیں۔جن لوگوں کے فون ہیک کیے گئے ان میں سرگرم کارکن ہالا اھد دیب، صحافی دیما فراج، سیاست دان مصطفی حمارنہ، نیشنل اولمپک کمیٹی کے ارکان اور مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی کی اہلیہ حنان العتر کے موبائل شامل ہیں۔اردنی سینیٹر الحمارنہ نے کہا کہ انہیں ایک اطلاع موصول ہوئی ہے کہ ان کا فون فروری اور نومبر 2021 کے درمیان ہیک ہو گیا تھا، خاص طور پر رابطہ نمبر، تصاویر، واٹس ایپ پیغامات اور ای میلز کو ہیک کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…