جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

مینول وصولی کا سسٹم ختم کردیا گیا ٹریفک چالان آج سے آن لائن وصول

datetime 13  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور کے شہریوں کو ٹریفک چالان کی ادائیگی کیلئے بینکوں میں قطاروں میں نہیں لگنا پڑے گا اورآج ( پیر) سے آن لائن جرمانے وصول کئے جائیں گے، مینول وصولی کا سسٹم ختم کردیا گیا۔ٹریفک پولیس کا چالان جرمانہ وصولی کا سسٹم مزیدشفاف بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، شہری ای پے، جیز کیش، ایزی پیسہ، اے ٹی ایم سمیت دیگرآن لائن ایپس کے ذریعے جرمانے ادا کرسکیں گے۔

ڈی آئی جی شارق جمال کے مطابق آن لائن سسٹم سے شہری اپنا قیمتی وقت اور پیسے دونوں بچا سکیں گے، اگر کسی شہری کے پاس یہ سہولیات میسر نہ ہوں تو وہ کسی بھی بینک کی برانچ میں چالان جمع کرواسکتا۔انہوں نے مزید کہا کہ چالاننگ آفیسر مخصوص اپلیکیشن سے چالان کی ادائیگی کی تصدیق کرے گا، شہری چالان کی فوری ادائیگی کی صورت میں ضبط شدہ کاغذات چالاننگ آفیسر سے وصول کر سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…