منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

فاسٹ بولر محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی،پی سی بی نے وضاحت جاری کر دی

datetime 3  اپریل‬‮  2023

فاسٹ بولر محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی،پی سی بی نے وضاحت جاری کر دی

لاہور (این این آئی)فاسٹ بولر محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی کے حوالے سے گردش کرنے والی افواہوں پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے کہاہے کہ فاسٹ بولر محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی کے حوالے سے چلنے والے تمام خبریں حقائق کے منافی ہیں۔پی سی بی کی جانب سے جاری بیان… Continue 23reading فاسٹ بولر محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی،پی سی بی نے وضاحت جاری کر دی

الیکشن کیس کا یکم مارچ کا فیصلہ چارتین کا تھا یا دو تین کا ؟ سپریم کورٹ میں دلچسپ بحث

datetime 3  اپریل‬‮  2023

الیکشن کیس کا یکم مارچ کا فیصلہ چارتین کا تھا یا دو تین کا ؟ سپریم کورٹ میں دلچسپ بحث

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کیس کا یکم مارچ کا فیصلہ چارتین کا تھا یا دو تین کا ؟ سپریم کورٹ میں اس نکتے پر دلچسپ بحث ہوئی۔پیر کو کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی ۔ دور ان سماعت اٹارنی جنرل نے کہا کہ یکم مارچ کا فیصلہ… Continue 23reading الیکشن کیس کا یکم مارچ کا فیصلہ چارتین کا تھا یا دو تین کا ؟ سپریم کورٹ میں دلچسپ بحث

نواز شریف کا پلان تبدیل، کس تاریخ کو سعودی عرب پہنچیں گے

datetime 3  اپریل‬‮  2023

نواز شریف کا پلان تبدیل، کس تاریخ کو سعودی عرب پہنچیں گے

اسلام آباد /لندن(این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے قائد میاں نواز شریف کے دورہ سعودی عرب کے شیڈول میں تبدیلی ،نواز شریف 11 اپریل کی بجائے 8 اپریل کو لندن سے سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز میاں نواز شریف کے سعودی عرب پہنچنے کے… Continue 23reading نواز شریف کا پلان تبدیل، کس تاریخ کو سعودی عرب پہنچیں گے

بھارت ایشیا کپ کیلئے نہیں آیا تو پاکستان بھی ورلڈ کپ کھیلنے نہ جائے، معین خان کا مشورہ

datetime 3  اپریل‬‮  2023

بھارت ایشیا کپ کیلئے نہیں آیا تو پاکستان بھی ورلڈ کپ کھیلنے نہ جائے، معین خان کا مشورہ

کراچی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان معین خان نے کہا ہے کہ اگر بھارت ایشیا کپ کھیلنے پاکستان نہیں آتا تو پاکستان کو بھی بھارت نہیں جانا چاہیے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معین خان نے کہاکہ ایشیا کپ پاکستان میں نہ ہوا تو ورلڈ کپ بھی بھارت کے بجائے نیوٹرل مقام پر… Continue 23reading بھارت ایشیا کپ کیلئے نہیں آیا تو پاکستان بھی ورلڈ کپ کھیلنے نہ جائے، معین خان کا مشورہ

مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنسز پر جوڈیشل کونسل کا اجلاس بلانے کے لئے جسٹس فائز اور طارق مسعود نے خط لکھ دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2023

مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنسز پر جوڈیشل کونسل کا اجلاس بلانے کے لئے جسٹس فائز اور طارق مسعود نے خط لکھ دیا

کوئٹہ (این این آئی)سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج قاضی فائزعیسٰی اور جسٹس طارق مسعود نے سپریم جوڈیشل کونسل کے ارکان کو خط لکھا ہے۔خط سپریم جوڈیشل کونسل کے سربراہ چیف جسٹس پاکستان، جسٹس احمد علی شیخ اور جسٹس امیر محمد بھٹی کو لکھا گیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس سردار طارق مسعود بھی سپریم… Continue 23reading مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنسز پر جوڈیشل کونسل کا اجلاس بلانے کے لئے جسٹس فائز اور طارق مسعود نے خط لکھ دیا

رکن اسمبلی کی نااہلی کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن سے جواب طلب

datetime 3  اپریل‬‮  2023

رکن اسمبلی کی نااہلی کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن سے جواب طلب

لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے رکن اسمبلی کو نااہل قرار دینے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا، عدالت نے درخواست پر اٹارنی جنرل کو بھی معاونت کیلئے طلب کرلیا۔پی پی آئی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کے رکن اسمبلی کو نااہل قرار دینے کے اختیار… Continue 23reading رکن اسمبلی کی نااہلی کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن سے جواب طلب

کرکٹر فہیم اشرف نے مسجد قبا میں افطار کرنے کی ویڈیو شیئر کردی

datetime 3  اپریل‬‮  2023

کرکٹر فہیم اشرف نے مسجد قبا میں افطار کرنے کی ویڈیو شیئر کردی

ریاض( این این آئی) رمضان کے مبارک مہینے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے متعدد کھلاڑی عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر افتخار احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فہیم اشرف اور حارث رئوف کے ساتھ تصویر شیئر کی تھی۔فہیم اشرف نے… Continue 23reading کرکٹر فہیم اشرف نے مسجد قبا میں افطار کرنے کی ویڈیو شیئر کردی

پی ٹی آئی میں کافی گروپ بن چکے ہیں ، تہلکہ خیز دعوی

datetime 3  اپریل‬‮  2023

پی ٹی آئی میں کافی گروپ بن چکے ہیں ، تہلکہ خیز دعوی

کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیرتوانائی امتیازاحمدشیخ نے کہاہے کہ آئندہ انتخابات میں تحریک انتشار کو ڈھونڈنے سے بھی امیدوار نہیں ملیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امتیازشیخ نے کہا کہ پی ٹی آئی ملک میں انتشارپھیلاتے خوداندرونی خلفشار کا شکارہوچکی،تحریک انصاف میں کافی گروپ بن چکے ہیں، شاہ محمود قریشی اور پرویزالٰہی میں قیادت کی… Continue 23reading پی ٹی آئی میں کافی گروپ بن چکے ہیں ، تہلکہ خیز دعوی

جلد فیصلہ ہوجائیگاملک آئین کے تحت یا شریفوں،زرداریوں کی خواہش پر چلے گا،شیخ رشید

datetime 3  اپریل‬‮  2023

جلد فیصلہ ہوجائیگاملک آئین کے تحت یا شریفوں،زرداریوں کی خواہش پر چلے گا،شیخ رشید

راولپنڈی (این این آئی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فیصلہ اسی ہفتے ہو جائے گا کہ ملک آئین اور قانون کے تحت چلے گا یا شریفوں اور زرداریوں کی خواہش پر چلے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید احمد نے لکھا کہ… Continue 23reading جلد فیصلہ ہوجائیگاملک آئین کے تحت یا شریفوں،زرداریوں کی خواہش پر چلے گا،شیخ رشید

1 413 414 415 416 417 418 419 420 421 422 423 7,329