منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

انیسویں صدی کا خوبصورت کراچی 1925 میں بنایا گیا گھوڑوں کا اسٹینڈ

datetime 18  فروری‬‮  2022

انیسویں صدی کا خوبصورت کراچی 1925 میں بنایا گیا گھوڑوں کا اسٹینڈ

کراچی (این این آئی)انیسویں صدی کے ابتدا میں کراچی میں جانوروں کو پانی پلانے کے بہترین انتظامات تھے پارسی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والوں نے شہرکے قدیمی علاقوں میں گھوڑوں اور پرندوں کو پانی پلانے کے لئیے خوبصورت حوض اور گھاٹ تعمیر کی ہیں مگر زمانے کی ناقدری کے سبب یہ سب مقامات نا صرف… Continue 23reading انیسویں صدی کا خوبصورت کراچی 1925 میں بنایا گیا گھوڑوں کا اسٹینڈ

آج عمران کو چھپنے کی جگہ نہیں مل رہی ، سابق وزیراعظم

datetime 18  فروری‬‮  2022

آج عمران کو چھپنے کی جگہ نہیں مل رہی ، سابق وزیراعظم

اسلام آباد (آن لائن )مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کامیاب ہو گی ، راستہ بہت ہموار ہے،وزیر اعظم عدم اعتماد سے گھبرا کر ہر قسم کی باتیں کر رہے ہیں ،رہنمائ� کو اپنے عمل سے ثابت کرنا ہوتا ہے ۔آپ نے بہت… Continue 23reading آج عمران کو چھپنے کی جگہ نہیں مل رہی ، سابق وزیراعظم

پشاور کی میٹرو بس سروس نے پاکستان کو ایک اور عالمی اعزاز دلا دیا

datetime 18  فروری‬‮  2022

پشاور کی میٹرو بس سروس نے پاکستان کو ایک اور عالمی اعزاز دلا دیا

پشاور(این این خیبر پختونخواحکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان گولڈ سٹینڈرڈ بی آر ٹی سروس ایوارڈ حاصل کرنے والا دنیا کا 7واں ملک بن گیا ہے اور ایوارڈ کیلئے 100 میں سے 97 پوائنٹس لے کر عالمی ریکارڈ بھی بنا دیا ہے۔تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر سیف نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ بی… Continue 23reading پشاور کی میٹرو بس سروس نے پاکستان کو ایک اور عالمی اعزاز دلا دیا

بس ہوسٹس سے جبراً ا زیادتی ،مقدمہ درج ملزم فرار ہو گیا

datetime 18  فروری‬‮  2022

بس ہوسٹس سے جبراً ا زیادتی ،مقدمہ درج ملزم فرار ہو گیا

سا ہیوال(این این آئی) نواحی گائوں ٹھٹھہ ساہی والا محمد پور میں بس ہوسٹس کنیز فاطمہ کی ایک نوجوان نعیم خاں نے گن پوائینٹ پر آبرو لوٹ لی اور فرار ہو گیا۔بتایا گیا ہے کہ چک63۔فور آر کے محمد رفیق کی بیٹی کنیز فاطمہ بس ہوسٹس کو دھوکہ سے نعیم خاں موٹر سائیکل پر لفٹ… Continue 23reading بس ہوسٹس سے جبراً ا زیادتی ،مقدمہ درج ملزم فرار ہو گیا

قومی ہاکی ٹیم کی کھلاڑی افشاں نورین کرکٹر محمد رضوان کی فین نکلیں

datetime 18  فروری‬‮  2022

قومی ہاکی ٹیم کی کھلاڑی افشاں نورین کرکٹر محمد رضوان کی فین نکلیں

لاہور(این این آئی)ٹیسٹ کرکٹر احسان عادل کی بہن اور قومی ہاکی ٹیم کی کھلاڑی افشاں نورین کرکٹر محمد رضوان کی فین نکلیں۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کا قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ہونے والے میچ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انٹرنیشنل ہاکی پلیئر افشاں نورین… Continue 23reading قومی ہاکی ٹیم کی کھلاڑی افشاں نورین کرکٹر محمد رضوان کی فین نکلیں

مریم صاحبہ کہتی ہیں میرے پاس ٹیپیں ہیں، کبھی آپ نے سنا ہے سیاستدان ٹیپ کے ذریعے کسی کو بلیک میل کریں، وزیراعظم عمران خان

datetime 18  فروری‬‮  2022

مریم صاحبہ کہتی ہیں میرے پاس ٹیپیں ہیں، کبھی آپ نے سنا ہے سیاستدان ٹیپ کے ذریعے کسی کو بلیک میل کریں، وزیراعظم عمران خان

منڈی بہائو الدین (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنا ہماری بڑی غلطی تھی،شریف خاندان کے ہر پلان کیلئے تیار ہیں، انہیں صرف شکست نہیں ہوگی جیل بھی جائیں گے،آج عدالتیں آزاد ہیں ،اگر شہباز شریف بے قصور ہیں تو کیوں عدالت سے بھاگ رہے ہیں؟مریم صاحبہ… Continue 23reading مریم صاحبہ کہتی ہیں میرے پاس ٹیپیں ہیں، کبھی آپ نے سنا ہے سیاستدان ٹیپ کے ذریعے کسی کو بلیک میل کریں، وزیراعظم عمران خان

ن لیگ کے سینئرمرکزی رہنماء وفاقی وزیر مراد سعید کے حق میں بول اٹھے

datetime 18  فروری‬‮  2022

ن لیگ کے سینئرمرکزی رہنماء وفاقی وزیر مراد سعید کے حق میں بول اٹھے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن ) ن لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خان عباسی بھی مراد سعید کے حق میں بول پڑے ۔ انکا کہنا تھا کہ کسی کو کوئی حق نہیں کہ وہ رکن پارلیمنٹ کی عزت کو اچھالے ، مجھے مراد سعید کے ساتھ ہمدردی ہے اگر یہ… Continue 23reading ن لیگ کے سینئرمرکزی رہنماء وفاقی وزیر مراد سعید کے حق میں بول اٹھے

پی ٹی آئی حکومت ملک کی سیاسی تاریخ کی ناکام ترین حکومت قرار

datetime 18  فروری‬‮  2022

پی ٹی آئی حکومت ملک کی سیاسی تاریخ کی ناکام ترین حکومت قرار

گوجرانوالہ(این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ملک کی سیاسی تاریخ کی ناکام ترین حکومت ہے۔ وزیراعظم جلسوں میں اعلانات کرنا چھوڑیں، عوام کو ساڑھے تین برسوں کی کارکردگی بتائیں۔ وزیراعظم نے قوم سے جو بھی وعدہ کیا اسے پورا نہیں کیا۔ ہماری معاشی پالیسیوں پر فیصلے… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت ملک کی سیاسی تاریخ کی ناکام ترین حکومت قرار

وفاقی وزیر نور الحق قادری نے عورت مارچ پر پابندی کے مطالبے پر معذرت سے انکار کر دیا

datetime 18  فروری‬‮  2022

وفاقی وزیر نور الحق قادری نے عورت مارچ پر پابندی کے مطالبے پر معذرت سے انکار کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے عورت مارچ پرپابندی کے مطالبے پرمعذرت سے انکار کر دیا۔ایک انٹرویومیں نور الحق قادری نے کہا کہ عورت مارچ کے نعرے غیر اخلاقی ہیں۔جب وفاقی وزیرسے پوچھا گیا کہ کون سے نعرے غیر اخلاقی ہیں تو نورالحق قادری نشان دہی نہ کر سکے۔خیال رہے… Continue 23reading وفاقی وزیر نور الحق قادری نے عورت مارچ پر پابندی کے مطالبے پر معذرت سے انکار کر دیا