اوپیک پلس کی تیل پیداوارمیں کٹوتی کے بعدقیمتوں میں اضافہ
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی قیادت میں تیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک کی جانب سے یومیہ دس لاکھ بیرل سے زیادہ تیل پیداوار میں رضاکارانہ کٹوتی کے اعلان کے بعد پیر کی صبح ایشیائی تجارت میں قیمتوں میں قریبا چھے فی صد اضافہ ہوا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے… Continue 23reading اوپیک پلس کی تیل پیداوارمیں کٹوتی کے بعدقیمتوں میں اضافہ