منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان 139 ممالک میں سب سے کم مہنگا ملک ہے وزیر خزانہ شوکت ترین

datetime 20  فروری‬‮  2022

پاکستان 139 ممالک میں سب سے کم مہنگا ملک ہے وزیر خزانہ شوکت ترین

کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہاہے کہ رہائشی اعتبار سے پاکستان، 138 ممالک کی نسبت سستا ہے، رہائش کے لحاظ سے تمام ممالک میں پاکستان کا 139 واں نمبر ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے مختلف ممالک کے رہائشی اعتبار سے متعلق سروے کا انڈیکس… Continue 23reading پاکستان 139 ممالک میں سب سے کم مہنگا ملک ہے وزیر خزانہ شوکت ترین

پی سی بی سے کم رقم میں معاہدہ کیوں کرایا؟ فالکنر نے ایجنٹ کو بھی فارغ کر دیا

datetime 20  فروری‬‮  2022

پی سی بی سے کم رقم میں معاہدہ کیوں کرایا؟ فالکنر نے ایجنٹ کو بھی فارغ کر دیا

لاہور (این این آئی) پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے آسٹریلوی کرکٹر جیمز فالکنر نشے کی حالت میں لاہور سے ہفتے کی صبح روانہ ہوئے اور روانگی سے قبل اپنے آسٹریلوی ایجنٹ کو بھی فارغ کر دیا۔ذرائع کے مطابق فالکنر نے لوکاس نامی ایجنٹ کو اس لیے فارغ کر دیا… Continue 23reading پی سی بی سے کم رقم میں معاہدہ کیوں کرایا؟ فالکنر نے ایجنٹ کو بھی فارغ کر دیا

مراد سعید کا مسئلہ مڈل کلاس ہونا نہیں بلکہ مڈل مین ہونا ہے، قادر پٹیل

datetime 20  فروری‬‮  2022

مراد سعید کا مسئلہ مڈل کلاس ہونا نہیں بلکہ مڈل مین ہونا ہے، قادر پٹیل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر مراد سعید کا مڈل کلاس ہونا مسئلہ نہیں بلکہ مڈل مین ہونا اصل مسئلہ ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ مراد سعید کی… Continue 23reading مراد سعید کا مسئلہ مڈل کلاس ہونا نہیں بلکہ مڈل مین ہونا ہے، قادر پٹیل

حکومت کا زرمبادلہ ذخائر بڑھانے کے لیے عوام سے سونا ادھار لینے کا فیصلہ

datetime 20  فروری‬‮  2022

حکومت کا زرمبادلہ ذخائر بڑھانے کے لیے عوام سے سونا ادھار لینے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کے لیے عوام سے سوناادھار لینے کی تجویز غور کرناشروع کردیاہے۔عالمی قرض دہندگان سے گزشتہ تین ماہ میں5 بلین ڈالر سے زیادہ قرض لینے کے باوجود حکومت کی پوزیشن مستحکم نہیں ہے، وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق عوام سے سوناادھار لینے کی تجویزپر اقتصادی ایگزیکٹو کونسل… Continue 23reading حکومت کا زرمبادلہ ذخائر بڑھانے کے لیے عوام سے سونا ادھار لینے کا فیصلہ

بھارت اورمتحدہ عرب امارات کا سالانہ تجارت100ارب ڈالر تک بڑھانے کا معاہدہ

datetime 20  فروری‬‮  2022

بھارت اورمتحدہ عرب امارات کا سالانہ تجارت100ارب ڈالر تک بڑھانے کا معاہدہ

نئی دہلی(این این آئی)بھارت اورامارات نے سالانہ تجارت100ارب ڈالر تک بڑھنے کے معاہدے پر دستخط کردیئے،اس کے تحت دونوں ممالک ایک دوسرے کی تجارتی اشیا پر تمام محصولات میں بتدریج کمی کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس معاہدے پر دست خط کی ورچوئل تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی ۔ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی اور متحدہ عرب امارات… Continue 23reading بھارت اورمتحدہ عرب امارات کا سالانہ تجارت100ارب ڈالر تک بڑھانے کا معاہدہ

بیرون ملک سے کورونا وائرس کے متاثرہ 204 مسافروں کے کراچی پہنچنے کا انکشاف

datetime 20  فروری‬‮  2022

بیرون ملک سے کورونا وائرس کے متاثرہ 204 مسافروں کے کراچی پہنچنے کا انکشاف

کراچی(این این آئی)رواں سال بیرون ملک سے کراچی آنے والے 204 مسافروں میں کورونا وائرس مثبت آنے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق 13 جنوری سے 17 فروری تک بیرون ملک سے کراچی آنے والے 204 مسافروں میں کورونا وائرس مثبت آنے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔محکمہ صحت کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار… Continue 23reading بیرون ملک سے کورونا وائرس کے متاثرہ 204 مسافروں کے کراچی پہنچنے کا انکشاف

پنجاب بھر میں 10 لاکھ بی اے پاس لڑکیاں روزگار سے محروم ایم اے ، ایم ایس سی کرکے فارغ بیٹھنے والی لڑکیوں کی تعداد بھی ایک لاکھ سے تجاوز

datetime 20  فروری‬‮  2022

پنجاب بھر میں 10 لاکھ بی اے پاس لڑکیاں روزگار سے محروم ایم اے ، ایم ایس سی کرکے فارغ بیٹھنے والی لڑکیوں کی تعداد بھی ایک لاکھ سے تجاوز

ساہیوال/سرگودہا(این این آئی) ساہیوال،سرگودہا سمیت پنجاب بھر میں 10 لاکھ بی اے پاس لڑکیاں روزگار سے محروم، جبکہ ایم اے ، ایم ایس سی کرکے فارغ گھروں میں بیٹھنے والی لڑکیوں کی تعداد ایک لاکھ سے زاہد ہے، ایک تحقیقی رپورٹ کے مطابق پنجاب بھر میں 10 لاکھ گریجوایٹس لڑکیاں مناسب روزگار نہ ملنے کے… Continue 23reading پنجاب بھر میں 10 لاکھ بی اے پاس لڑکیاں روزگار سے محروم ایم اے ، ایم ایس سی کرکے فارغ بیٹھنے والی لڑکیوں کی تعداد بھی ایک لاکھ سے تجاوز

اس سال کن افراد کو حج کرنے کی اجازت نہیں ہو گی؟سعودی حکومت نے اہم اعلان کر دیا

datetime 20  فروری‬‮  2022

اس سال کن افراد کو حج کرنے کی اجازت نہیں ہو گی؟سعودی حکومت نے اہم اعلان کر دیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزارت حج اور عمرہ نے غیر سعودیوں کی صرف دو اقسام کو اس سال حج کے مناسک ادا کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔روزنامہ جنگ میں شاہد نعیم کی خبر کے مطابق وزارت حج نے ایک پریس بیان میں کہا کہ حج کے مناسک صرف وہ غیر سعودی ادا… Continue 23reading اس سال کن افراد کو حج کرنے کی اجازت نہیں ہو گی؟سعودی حکومت نے اہم اعلان کر دیا

پنجاب کابینہ میں توسیع نئے وزراء کے ناموں پرمشاورت شروع

datetime 20  فروری‬‮  2022

پنجاب کابینہ میں توسیع نئے وزراء کے ناموں پرمشاورت شروع

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے صوبائی کابینہ میں توسیع کی ہدایت کے بعد نئے وزراء کے ناموں کیلئے مشاورت کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کابینہ کے سینئر اراکین اور تحریک انصاف کی مرکزی قیادت سے اس حوالے سے… Continue 23reading پنجاب کابینہ میں توسیع نئے وزراء کے ناموں پرمشاورت شروع