اس وقت ریحام خان خود پاکستان میں موجود ہیںتو کتاب کی مصنفہ کے خلاف پاکستان میں قانونی چارہ جوئی کیوں نہیں کی جاتی؟سلیم صافی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )روزنامہ جنگ میں شائع سینئر کالم نگار سلیم صافی اپنے بلاگ ’مراد سعید، پیکا آرڈیننس اور عمران خان‘ میں لکھتے ہیں کہ محسن بیگ نے صرف کتاب کا حوالہ دیا تھا جو میرے نزدیک نامناسب تھا لیکن مراد سعید نے اپنی طرف سے صفحہ 273کا بھی حوالہ دے دیا جبکہ ریحام خان کی… Continue 23reading اس وقت ریحام خان خود پاکستان میں موجود ہیںتو کتاب کی مصنفہ کے خلاف پاکستان میں قانونی چارہ جوئی کیوں نہیں کی جاتی؟سلیم صافی