اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں سچے دل سے ایک دوسرے کیساتھ نہیں اگر یہ کام ہو تو ۔۔۔ اعتزاز احسن کا اہم انکشاف

datetime 23  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)سینئر قانون دان اعتراز احسن نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں سچے دل کے ساتھ ایک دوسرے کے ساتھ نہیں ہیں،اگر اپوزیشن جماعتیں صدق دل سے چلیں تو نمبر گیم پوری کرسکتی ہیں ،میرا مشورہ ہے ان پر اعتبار نہ کیا جائے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیکا ترمیمی آرڈیننس 2022

کسی حد تک درست ہے ،میاں ثاقب نثار کی آڈیو فیک نیوز ہے ،مریم نواز جو دعوی کرتی ہیںکہ میرے پاس اور بھی ثبوت ہیں ان کو عدالت میں پیش کیوں نہیں کرتیں،یہ سب مریم نواز کے پاس فیک نیوز ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو وطن واپس لانا موجودہ حکومت کے بس کی بات نہیں ،نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس لیباٹری سے جعلی بنوائی گئیں۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…