پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

جنرل (ر)فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی مبینہ کرپشن معاملہ، اینٹی کرپشن نے بڑا کام کر دیا

datetime 5  اپریل‬‮  2023

جنرل (ر)فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی مبینہ کرپشن معاملہ، اینٹی کرپشن نے بڑا کام کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی مبینہ کرپشن کے معاملے پر اینٹی کرپشن نے حکام کو خط لکھ دیا۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز اینٹی کرپشن راولپنڈی نے نجف حمید سے متعلق ڈپٹی کمشنر راولپنڈی اور چکوال کو خط لکھ دیا۔اینٹی کرپشن کے… Continue 23reading جنرل (ر)فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی مبینہ کرپشن معاملہ، اینٹی کرپشن نے بڑا کام کر دیا

کِم کاٹن مینز ٹی20 انٹرنیشنل میں آن فیلڈ امپائرنگ کرنے والی پہلی خاتون بن گئیں

datetime 5  اپریل‬‮  2023

کِم کاٹن مینز ٹی20 انٹرنیشنل میں آن فیلڈ امپائرنگ کرنے والی پہلی خاتون بن گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والی امپائر کِم کاٹن مردوں کے انٹرنیشنل ٹی20 مقابلے میں آن فیلڈ امپائرنگ کے فرائض نبھانے والی پہلی خاتون بن گئیں۔ دوسری جانب نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دوسرا ٹی ٹونٹی میچ سری لنکا کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا، 3 میچز کی سیریز 1-1 سے… Continue 23reading کِم کاٹن مینز ٹی20 انٹرنیشنل میں آن فیلڈ امپائرنگ کرنے والی پہلی خاتون بن گئیں

ڈالر ٹرپل سینچری کرنے کے قریب پہنچ گیا

datetime 5  اپریل‬‮  2023

ڈالر ٹرپل سینچری کرنے کے قریب پہنچ گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ڈالر کی پرواز مسلسل جاری ہے جبکہ پاکستانی روپیہ اپنی قدر کھو رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 21 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 29 پیسے پر… Continue 23reading ڈالر ٹرپل سینچری کرنے کے قریب پہنچ گیا

وزیراعلیٰ پنجاب کی نجم سیٹھی اور جگنو محسن کے گھر جا کر 2 گھنٹے اہم ملاقات

datetime 5  اپریل‬‮  2023

وزیراعلیٰ پنجاب کی نجم سیٹھی اور جگنو محسن کے گھر جا کر 2 گھنٹے اہم ملاقات

اوکاڑہ(مانیٹرنگ ڈیسک)نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی،سینئر اینکر پرسن جگنو محسن کی رہائش گاہ پر جاکر ان سے دوگھنٹے تفصیلی ملاقات کی ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ، افطاری بھی اکھٹے کی،روزنامہ جنگ میں وارث حیدری کی خبر کے مطابق  پا کستان سپر لیگ… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کی نجم سیٹھی اور جگنو محسن کے گھر جا کر 2 گھنٹے اہم ملاقات

عمران خان ٹوئٹرپر19 ملین فالوورز والے ملک کے پہلے سیاستدان بن گئے

datetime 5  اپریل‬‮  2023

عمران خان ٹوئٹرپر19 ملین فالوورز والے ملک کے پہلے سیاستدان بن گئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ٹوئٹر پر 19 ملین فالوورز ہوگئے ہیں۔سابق وزیراعظم عمران خان کو مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر 19 ملین صارفین نے فالو کر لیا ہے جس کے بعد آئی کے پاکستان کے پہلے سیاستدان بن گئے ہیں جن کے ٹوئٹر پر 19 ملین فالوورز… Continue 23reading عمران خان ٹوئٹرپر19 ملین فالوورز والے ملک کے پہلے سیاستدان بن گئے

متوقع بارشیں، وفاقی وزیر کی صوبائی حکومتوں، وفاقی انتظامیہ کو وارننگ

datetime 5  اپریل‬‮  2023

متوقع بارشیں، وفاقی وزیر کی صوبائی حکومتوں، وفاقی انتظامیہ کو وارننگ

متوقع بارشیں، وفاقی وزیر کی صوبائی حکومتوں، وفاقی انتظامیہ کو وارننگ اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) متوقع بارشیں، وفاقی وزیر کی صوبائی حکومتوں، وفاقی انتظامیہ کو وارننگ، بالائی خیبرپختونخوا، پوٹھوہار، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان۔ روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی خبر کے مطابق وفاقی وزیر برائے… Continue 23reading متوقع بارشیں، وفاقی وزیر کی صوبائی حکومتوں، وفاقی انتظامیہ کو وارننگ

پنجاب میں شدید بارش، ژالہ باری سے 23 ارب روپے مالیت گندم کی فصل تباہ

datetime 5  اپریل‬‮  2023

پنجاب میں شدید بارش، ژالہ باری سے 23 ارب روپے مالیت گندم کی فصل تباہ

لاہور (این این آئی)پنجاب ایگریکلچر حکام نے کہا ہے کہ اندازے کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں حالیہ شدید بارش اور ژالہ باری سے 5 سے 6 فیصد گندم کی فصل تباہ ہوگئی ہے جس کی مالیت 23 ارب روپے ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کئی اضلاع میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران بارش اور… Continue 23reading پنجاب میں شدید بارش، ژالہ باری سے 23 ارب روپے مالیت گندم کی فصل تباہ

ایمان علی عجیب و غریب بیماری میں مبتلا

datetime 5  اپریل‬‮  2023

ایمان علی عجیب و غریب بیماری میں مبتلا

ایمان علی عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ٗ مجھےMultiple sclerosis (MS) ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتا،اداکارہ کراچی (این این آئی)پاکستان کی معروف اداکارہ ایمان علی نے عجیب و غریب قسم کی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ مجھےMultiple sclerosis (MS) ہے جو کبھی ختم نہیں… Continue 23reading ایمان علی عجیب و غریب بیماری میں مبتلا

امریکی جریدے نے پاکستان کی معاشی تباہی کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دے دیا

datetime 5  اپریل‬‮  2023

امریکی جریدے نے پاکستان کی معاشی تباہی کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)امریکی جریدے نے پاکستان کی معاشی تباہی کا ذمہ دار پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو قرار دے دیا۔امریکی جریدے ٹائمز کے مطابق عمران خان کے دور میں کوئی وزیر خزانہ ٹک نہ پایا، بدانتظامی اور نا اہلی کے سبب آئی ایم ایف سے… Continue 23reading امریکی جریدے نے پاکستان کی معاشی تباہی کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دے دیا

1 400 401 402 403 404 405 406 407 408 409 410 7,329