منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

برقعے کی موتیوں میں چھپا کر سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

datetime 2  مارچ‬‮  2022

برقعے کی موتیوں میں چھپا کر سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سونا اسمگلنگ کرنے کا انوکھا طریقہ، بھارتی شہر حیدرآباد میں مہارت سے پلاننگ کی گئی سونے کی اسمگلنگ کسٹم حکام نے ناکام بنا دی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق حیدرآباد کسٹمز نے ایک مسافر کے خلاف سونے کی اسمگلنگ کا مقدمہ درج کیا ہے جس نے بےحد مہارت سے 18 لاکھ مالیت کے… Continue 23reading برقعے کی موتیوں میں چھپا کر سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

روس یوکرین تنازعہ پاکستان کی بہتر ہوتی معیشت کیلئے بڑا خطرہ ، حکومت نے مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا

datetime 2  مارچ‬‮  2022

روس یوکرین تنازعہ پاکستان کی بہتر ہوتی معیشت کیلئے بڑا خطرہ ، حکومت نے مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا

لاہور( این این آئی)وزارت خزانہ نے خام تیل اور خوراک کی عالمی قیمتیں بڑھنے سے ملک میں مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ اینڈ آئوٹ لاک رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق یوکرین کا تنازعہ پاکستان کی بہتر ہوتی معیشت کے لیے بڑا خطرہ ہے۔ کرنٹ… Continue 23reading روس یوکرین تنازعہ پاکستان کی بہتر ہوتی معیشت کیلئے بڑا خطرہ ، حکومت نے مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا

پی ایس ایل میں 2غیر ملکی کھلاڑی دین اسلام سے متاثر، محمد رضوان کے اہم انکشافات

datetime 2  مارچ‬‮  2022

پی ایس ایل میں 2غیر ملکی کھلاڑی دین اسلام سے متاثر، محمد رضوان کے اہم انکشافات

اسلام آبادر(این این آئی) ملتان سلطانز کے کپتان اور قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوران ٹم ڈیوڈ اور ڈیوڈ ولی نے دین اسلام کے حوالے سے کئی سوالات کیے۔ ملتان سلطانز کے بالنگ کوچ مشتاق احمد سے گفتگو کرتے… Continue 23reading پی ایس ایل میں 2غیر ملکی کھلاڑی دین اسلام سے متاثر، محمد رضوان کے اہم انکشافات

نیب رویے سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرنیوالے اسد منیر کیس سے بری

datetime 2  مارچ‬‮  2022

نیب رویے سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرنیوالے اسد منیر کیس سے بری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیب کی طرف سے خود پر بنائے گئے جھوٹے کیس میں ممکنہ گرفتاری اوراس صورت ہونے والی ذلت سے بچنے کے لیے خودکشی کرنے والے بریگیڈئیر ریٹائرڈ اسد منیر کو اسکی موت کے کم و بیش تین سال بعد باالآخرانصاف مل گیا اور اسے احتساب عدالت نے نئے نیب آرڈیننس مجریہ 2021… Continue 23reading نیب رویے سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرنیوالے اسد منیر کیس سے بری

آگرہ میں مغل شہنشاہ شاہجہاں کے عرس پر پاکستان زندہ باد کے نعرے

datetime 2  مارچ‬‮  2022

آگرہ میں مغل شہنشاہ شاہجہاں کے عرس پر پاکستان زندہ باد کے نعرے

آگرہ(این این آئی)آگرہ میںمغل شہنشاہ شاہجہاں کے367ویں تین روزہ عرس کے تیسرے روز اس وقت افراتفری مچ گئی جب ایک شخص نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق شاہجہاں کے عرس کے موقع پر منگل کو تاج محل کے احاطے میں ایک شخص نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے تووہاں… Continue 23reading آگرہ میں مغل شہنشاہ شاہجہاں کے عرس پر پاکستان زندہ باد کے نعرے

پیٹرول اور ڈیزل پر سیلز ٹیکس کتنا ہے؟ ایف بی آر نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 2  مارچ‬‮  2022

پیٹرول اور ڈیزل پر سیلز ٹیکس کتنا ہے؟ ایف بی آر نے تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق پٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 0.00 فی صد ہے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈیزل پر سیلز ٹیکس 0.00فی صد کیا گیا ہے، مٹی کے تیل پر سیلز ٹیکس کی شرح0.00 فیصد ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق… Continue 23reading پیٹرول اور ڈیزل پر سیلز ٹیکس کتنا ہے؟ ایف بی آر نے تفصیلات جاری کردیں

عمران خان نے ساڑھے تین سال میں پہلی بار غریب کو سہولت دی،شیخ رشید کا اعتراف

datetime 2  مارچ‬‮  2022

عمران خان نے ساڑھے تین سال میں پہلی بار غریب کو سہولت دی،شیخ رشید کا اعتراف

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اعتراف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ساڑھے تین سال میں پہلی بار غریب کو سہولت دی۔ہمیں اپنے اور آپ کے وزیراعظم کو منظم کرنے کی ضرورت ہے۔ بلاول والا لانگ مارچ اپنا ہی لانگ مارچ ہے اس کی خیر ہے۔ بلاول کو… Continue 23reading عمران خان نے ساڑھے تین سال میں پہلی بار غریب کو سہولت دی،شیخ رشید کا اعتراف

قوم سے وعدہ ہے جتنا ٹیکس دیں گے وہ اپنے نچلے طبقے پر لگاؤں گا،وزیراعظم عمران خان کااعلان

datetime 2  مارچ‬‮  2022

قوم سے وعدہ ہے جتنا ٹیکس دیں گے وہ اپنے نچلے طبقے پر لگاؤں گا،وزیراعظم عمران خان کااعلان

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایف بی آر نے پاکستان کی تاریخ کا ریکارڈ ٹیکس جمع کیا ہے، ہمارے پاس جتنے پیسے آئیں گے ہم غریبوں پر خرچ کریں گے،پاکستان ایک بڑے خواب کا نام تھا، ہمیں مثالی اسلامی فلاحی ریاست بننا تھا، افسوس 1947 میں جو… Continue 23reading قوم سے وعدہ ہے جتنا ٹیکس دیں گے وہ اپنے نچلے طبقے پر لگاؤں گا،وزیراعظم عمران خان کااعلان

شوہر سے خلع کی صورت میں بیوی کو حق مہر کا کتنا حصہ ادا کرنا ہو گا ؟ وفاقی شریعت عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا 

datetime 2  مارچ‬‮  2022

شوہر سے خلع کی صورت میں بیوی کو حق مہر کا کتنا حصہ ادا کرنا ہو گا ؟ وفاقی شریعت عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا 

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی شرعی عدالت نے خلع کی صورت میں بیوی کو وصول شدہ حق مہر 100 فیصد واپس کرنے کا فیصلہ سناتے ہوئے کہاہے کہ خلع کی صورت میں بیوی کو کل ادا شدہ حق مہر کا 25 فیصد واپس کرنے کا قانون غیرشرعی ہے۔ چیف جسٹس نور محمد مسکان زئی ،جسٹس… Continue 23reading شوہر سے خلع کی صورت میں بیوی کو حق مہر کا کتنا حصہ ادا کرنا ہو گا ؟ وفاقی شریعت عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا