جمعرات‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2026 

برقعے کی موتیوں میں چھپا کر سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

datetime 2  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سونا اسمگلنگ کرنے کا انوکھا طریقہ، بھارتی شہر حیدرآباد میں مہارت سے پلاننگ کی گئی سونے کی اسمگلنگ کسٹم حکام نے ناکام بنا دی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق حیدرآباد کسٹمز نے ایک مسافر کے خلاف سونے کی اسمگلنگ کا مقدمہ درج کیا ہے

جس نے بےحد مہارت سے 18 لاکھ مالیت کے سونے کو برقعے پر سلائی کی گئی موتیوں میں چھپایا ہوا تھا۔نجی ٹی وی بول نیوز کے مطابق رپورٹ کے مطابق مسافر 350 گرام سونے کو دبئی سے ملک میں اسمگل کرنے کے لئے تلنگانہ پہنچا تھا تاہم کسٹم حکام نے اس کی یہ کوشش ناکام بنا دی، حکام نے بتایا کہ سونا سیکڑوں موتیوں میں مہارت سے چھپایا گیا تھا جو برقعے پر سلے ہوئے تھے۔بھارت کے شہر حیدرآباد کسٹمز کی جانب سے ٹوئٹر پر اس واقع کی ویڈیو بھی شئیر کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص برقعے سے موتیوں کو ہٹا کر سونا نکال رہا ہے۔کسٹمز نے ملزم کے خلاف 350کلو گرام، 18 لاکھ روپے مالیت کے سونے کی اسمگلنگ کا مقدمہ درج کر لیا ہے، واقع کی فوٹیج کو سوشل میڈیا پر 6000 سے زیادہ ویووز مل چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…