منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس ختم کردیا

datetime 2  مارچ‬‮  2022

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس ختم کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس ختم کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ عوام کو ریلیف دینے کیلئے سیلز ٹیکس کی شرح صفر کی گئی ہے۔ایف بی آر نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس کی تفصیلات جاری کردیں جس کے مطابق پٹرول پر سیلز ٹیکس کی… Continue 23reading حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس ختم کردیا

عمران خان کی اُلٹی گنتی شروع ہوچکی ، کرسی چھوڑنے کے بعد لندن بھاگ جانا ہے، بلاول بھٹو

datetime 2  مارچ‬‮  2022

عمران خان کی اُلٹی گنتی شروع ہوچکی ، کرسی چھوڑنے کے بعد لندن بھاگ جانا ہے، بلاول بھٹو

گھوٹکی (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوامی حکومت اور عوامی نمائندے عوام کے دکھ درد میں شریک ہوتے ہیں لیکن امپائر کی انگلی سے بننے والی حکومت عوام کی طرف نہیں، امپائر کی انگلی کی طرف دیکھتی رہتی ہے۔عمران خان کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے، وہ… Continue 23reading عمران خان کی اُلٹی گنتی شروع ہوچکی ، کرسی چھوڑنے کے بعد لندن بھاگ جانا ہے، بلاول بھٹو

ڈالر مہنگا ہو گیا

datetime 2  مارچ‬‮  2022

ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی ( آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈا لر کے مقابلے پاکستانی روپیہ مسلسل گراوٹ کا شکار ہے۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں30پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت فروخت 177.50روپے سے… Continue 23reading ڈالر مہنگا ہو گیا

ہمارا کوئی فوجی یوکرین میں داخل نہیں ہوگا، نیٹو چیف کا فوجی اور لڑاکا طیارے بھیجنے سے انکار

datetime 2  مارچ‬‮  2022

ہمارا کوئی فوجی یوکرین میں داخل نہیں ہوگا، نیٹو چیف کا فوجی اور لڑاکا طیارے بھیجنے سے انکار

برسلز (این این آئی)نیٹو کے سیکرٹری جنرل نے اپنی افواج یوکرین نہ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جلد از جلد یوکرین میں جنگ کا خاتمہ کرے اور اپنی فورسزکا انخلا کرائے۔انہوں نے کہا کہ نیٹو اتحادی… Continue 23reading ہمارا کوئی فوجی یوکرین میں داخل نہیں ہوگا، نیٹو چیف کا فوجی اور لڑاکا طیارے بھیجنے سے انکار

دُولہا، دُلہن کیلئے حلف ختم نبوت ناگزیرقرار

datetime 2  مارچ‬‮  2022

دُولہا، دُلہن کیلئے حلف ختم نبوت ناگزیرقرار

لاہور (آن لائن)ورلڈپاسبان ختم نبوت کے سرپرست مولاناعبدالرؤف ملک امیرپیرسلمان منیرناظم اعلیٰ علامہ محمدممتازاعوان نائب اُمرامولانامحمدالیاس چنیوٹی (ایم پی اے)، پیرسیدولی اللہ شاہ بخاری،الشیخ محمدنعیم بادشاہ نے وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکی زیرصدارت منعقدہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں دیگرفیصلوں کے ساتھ مسلم فیملی لاز آرڈیننس 1961ء کے تحت ویسٹ پاکستان رولزمیں ترمیم کی منظوری دی… Continue 23reading دُولہا، دُلہن کیلئے حلف ختم نبوت ناگزیرقرار

وزیراعظم کے ایک اور معاون خصوصی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

datetime 2  مارچ‬‮  2022

وزیراعظم کے ایک اور معاون خصوصی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما سردار یار محمد رند نے وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔سردار یار محمد رند وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پانی، توانائی و قدرتی وسائل تھے۔سردار یار محمد رند کاکہنا ہے صرف نوٹیفکیشن کی حد تک وزیر اعظم کا معاون خصوصی تھا، لیکن عملی طور پر… Continue 23reading وزیراعظم کے ایک اور معاون خصوصی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

مسجد وزیر خان شوٹنگ کیس،صبا قمر، بلال سعید کی بریت کی درخواستیں مسترد، دونوں فرد جرم کیلئے طلب

datetime 2  مارچ‬‮  2022

مسجد وزیر خان شوٹنگ کیس،صبا قمر، بلال سعید کی بریت کی درخواستیں مسترد، دونوں فرد جرم کیلئے طلب

لاہور(این این آئی) مقامی عدالت نے مسجد وزیر خان میں شوٹنگ اور ویڈیو بنانے کے معاملے پر اداکارہ صبا قمر اور بلال سعید کی بریت کی درخواستوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے درخواستیں مسترد کر دیں، عدالت نے فردجرم عائد کرنے کے لئے دونوں کو16مارچ کو طلب کر لیا۔ ضلع کچہری لاہور میں… Continue 23reading مسجد وزیر خان شوٹنگ کیس،صبا قمر، بلال سعید کی بریت کی درخواستیں مسترد، دونوں فرد جرم کیلئے طلب

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، بابر کی ٹاپ پوزیشن، رضوان دوسرے نمبر پر آگئے

datetime 2  مارچ‬‮  2022

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، بابر کی ٹاپ پوزیشن، رضوان دوسرے نمبر پر آگئے

دبئی(این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر کی ٹاپ پوزیشن، رضوان دوسرے نمبر پر آگئے۔آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جب کہ… Continue 23reading آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، بابر کی ٹاپ پوزیشن، رضوان دوسرے نمبر پر آگئے

چوہدری برادران ملاقات،جہانگیر ترین کو ٹیلیفون،عمران خان کیا تم گھبرا گئے؟یابلیک میل ہوگئے یا پھر کرسی بچاؤ این آر او کی بھیک مانگ رہے ہو؟ حافظ حمد اللہ

datetime 2  مارچ‬‮  2022

چوہدری برادران ملاقات،جہانگیر ترین کو ٹیلیفون،عمران خان کیا تم گھبرا گئے؟یابلیک میل ہوگئے یا پھر کرسی بچاؤ این آر او کی بھیک مانگ رہے ہو؟ حافظ حمد اللہ

اسلام آباد (این این آئی) پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے عمران خان کی چوہدری برادران سے ملاقات اورجہانگیرترین کی فون کال پر خیریت دریافت کرنے پرکہا ہے کہ عمران خان کیا تم گھبرا گئے؟یابلیک میل ہوگئے یا پھر کرسی بچاؤ این آر او کی بھیک مانگ رہے ہو؟۔ اپنے بیان میں… Continue 23reading چوہدری برادران ملاقات،جہانگیر ترین کو ٹیلیفون،عمران خان کیا تم گھبرا گئے؟یابلیک میل ہوگئے یا پھر کرسی بچاؤ این آر او کی بھیک مانگ رہے ہو؟ حافظ حمد اللہ