پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

دنیا کے مایہ ناز لیگ اسپنر شین وارن انتقال کرگئے

datetime 4  مارچ‬‮  2022

دنیا کے مایہ ناز لیگ اسپنر شین وارن انتقال کرگئے

بینکا ک /سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کرکٹ کے لیجنڈ اور عظیم لیگ اسپنر شین وارن 52 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق وارن کی انتظامیہ نے مختصر بیان میں کہا کہ شین وارن ہفتے کو تھائی لینڈ کے شہر کوہ سیموئی میں بظاہر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔بیان… Continue 23reading دنیا کے مایہ ناز لیگ اسپنر شین وارن انتقال کرگئے

روس نے بی بی سی پر پابندی عائد کردی

datetime 4  مارچ‬‮  2022

روس نے بی بی سی پر پابندی عائد کردی

ماسکو (آن لائن)یوکرین حملے کے بعد جہاں برطانیہ اور امریکا کا روس پر پابندیوں کا سلسلہ جاری ہے، وہیں روس بھی ان پابندیوں کی گیم میں پیچھے نہیں، اب روس نے بی بی سی پر پابندی عائد کردی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق روس نے میڈوزا اور ریڈیو لبرٹی خبر رساں ادارے بھی بلاک کردئیے ہیں۔… Continue 23reading روس نے بی بی سی پر پابندی عائد کردی

عوامی مارچ، کنٹینر پر کھڑی آصفہ بھٹو زرداری ڈرون کیمرہ ٹکرانے سے زخمی ہو گئیں 

datetime 4  مارچ‬‮  2022

عوامی مارچ، کنٹینر پر کھڑی آصفہ بھٹو زرداری ڈرون کیمرہ ٹکرانے سے زخمی ہو گئیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خانیوال میں پاکستان پیپلزپارٹی کے عوامی مارچ میں کنٹینر پر کھڑی آصفہ بھٹو زرداری سے کیمرے والا ڈرون ٹکرا گیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق ڈرون لگنے کے بعد آصفہ اور بلاول دونوں کنٹینر کے اندر چلے گئے جہاں آصفہ بھٹو کو طبی امداد دی جارہی ہے۔بلاول بھٹو کی سکیورٹی نے ڈرون… Continue 23reading عوامی مارچ، کنٹینر پر کھڑی آصفہ بھٹو زرداری ڈرون کیمرہ ٹکرانے سے زخمی ہو گئیں 

یوکرین نے روس کا اہم فوجی جنرل ہلاک کردیا

datetime 4  مارچ‬‮  2022

یوکرین نے روس کا اہم فوجی جنرل ہلاک کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یوکرین کیخلاف روس کی فوجی کارروائیاں نویں روز بھی جاری، کیف، خارکیف، چیرنی ہِیو اور ماریوپول سمیت یوکرینی شہروں پر بمباری سےمزید درجنوں شہری ہلاک ہوگئے، یوکرین نے روس کا اہم فوجی جنرل ہلاک کردیا۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق روسی فورسز کا 40 میل طویل قافلہ یوکرینی دارالحکومت کےمزید قریب… Continue 23reading یوکرین نے روس کا اہم فوجی جنرل ہلاک کردیا

ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستانی بیٹرز چھا گئے، شاہین تو آسٹریلیا کی وکٹیں چٹکی بجاتے ہی لے لیں گے،ننھی مداح

datetime 4  مارچ‬‮  2022

ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستانی بیٹرز چھا گئے، شاہین تو آسٹریلیا کی وکٹیں چٹکی بجاتے ہی لے لیں گے،ننھی مداح

راولپنڈی (این این آئی)ننھی مداح نے کہا ہے کہ شاہین تو آسٹریلیا کی وکٹیں چٹکی بجاتے ہی لے لیں گے۔تفصیلات کیمطابق آسٹریلیا کی ٹیم 24 سال بعد پاکستان کے میدان میں ٹیسٹ میچ کھیل رہی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پنڈی اسٹیڈیم کو تماشائیوں سے بھرنے کے لیے اسکول اور کالجز کے طلبا کو مدعو کیا… Continue 23reading ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستانی بیٹرز چھا گئے، شاہین تو آسٹریلیا کی وکٹیں چٹکی بجاتے ہی لے لیں گے،ننھی مداح

آصف زرداری موجودہ سیاسی فلم کے پروڈیوسر، مولانا کو لیڈ رول ملنے کا کوئی امکان نہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 4  مارچ‬‮  2022

آصف زرداری موجودہ سیاسی فلم کے پروڈیوسر، مولانا کو لیڈ رول ملنے کا کوئی امکان نہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(این این آئی)معاون خصوصی وزیرِ اعلی پنجاب برائے اطلاعات، سیاحت، پی ایچ ایز و ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے ذریعے سالانہ تین سے چار ارب ڈالر کے خسارے پر قابو پانے کے حکومتی ویژن کی تکمیل میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایات پر “پلانٹ فار… Continue 23reading آصف زرداری موجودہ سیاسی فلم کے پروڈیوسر، مولانا کو لیڈ رول ملنے کا کوئی امکان نہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

بلاول بھٹو زرداری نے یوسف رضا اور خورشید شاہ کو مارچ چھوڑ کر فوری اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کر دی

datetime 4  مارچ‬‮  2022

بلاول بھٹو زرداری نے یوسف رضا اور خورشید شاہ کو مارچ چھوڑ کر فوری اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور خورشید شاہ کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کی ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ بلاول بھٹو نے یوسف رضا گیلانی اور خورشید شاہ کو ہدایت کی کہ اسلام آباد پہنچیں اور عدم اعتماد کی تیاری کریں۔انہوں نے… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری نے یوسف رضا اور خورشید شاہ کو مارچ چھوڑ کر فوری اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کر دی

عوامی مارچ، کنٹینر پر کھڑی آصفہ بھٹو زردای ڈرون کیمرہ ٹکرانے سے زخمی ہو گئیں 

datetime 4  مارچ‬‮  2022

عوامی مارچ، کنٹینر پر کھڑی آصفہ بھٹو زردای ڈرون کیمرہ ٹکرانے سے زخمی ہو گئیں 

خانیوال (این این آئی)خانیوال میں پاکستان پیپلزپارٹی کے عوامی مارچ میں کنٹینر پر کھڑی آصفہ بھٹو زرداری سے کیمرے والا ڈرون ٹکرا گیا۔ڈرون لگنے کے بعد آصفہ اور بلاول دونوں کنٹینر کے اندر چلے گئے جہاں آصفہ بھٹو کو طبی امداد دی گئی ، ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کی سکیورٹی نے ڈرون آپریٹر کو… Continue 23reading عوامی مارچ، کنٹینر پر کھڑی آصفہ بھٹو زردای ڈرون کیمرہ ٹکرانے سے زخمی ہو گئیں 

یوکرینی حکومت نے شہریوں سے روس کیخلاف گوریلا جنگ کی اپیل کر دی

datetime 4  مارچ‬‮  2022

یوکرینی حکومت نے شہریوں سے روس کیخلاف گوریلا جنگ کی اپیل کر دی

کیف (این این آئی)روسی افواج کی یوکرین میں اہم اہداف حاصل کرنے کے لیے پیش قدمی جاری ہے، جبکہ یوکرینی حکومت نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ روس کے خلاف گوریلا جنگ کا آغاز کریں۔امریکی نیوز ایجنسی اے پی کے مطابق ایک ویڈیو پیغام میں یوکرینی صدر کے مشیر لوگوں کو ہدایت دی… Continue 23reading یوکرینی حکومت نے شہریوں سے روس کیخلاف گوریلا جنگ کی اپیل کر دی