پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

یوکرینی حکومت نے شہریوں سے روس کیخلاف گوریلا جنگ کی اپیل کر دی

datetime 4  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیف (این این آئی)روسی افواج کی یوکرین میں اہم اہداف حاصل کرنے کے لیے پیش قدمی جاری ہے، جبکہ یوکرینی حکومت نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ روس کے خلاف گوریلا جنگ کا آغاز کریں۔امریکی نیوز ایجنسی اے پی کے مطابق ایک ویڈیو پیغام میں یوکرینی صدر کے مشیر لوگوں کو ہدایت دی کہ وہ درخت کاٹیں اور پیچھے رہ جانے والے روسی فوج کے دستوں کو تباہ کریں۔

روسی فوج کے پچھلے دستے کمزور ہیں۔ اگر ہم انہیں تباہ کر دیں اور پچھلے حصے کو بلاک کر دیں تو جنگ کچھ دنوں میں ختم ہو سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ شمال مشرقی یوکرین اور بحر ازو کے قریب یہ کارروائی کی جا رہی ہے۔شہریوں سے اپیل کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ شہروں میں رکاوٹیں کھڑی کریں، یوکرین کے جھنڈے لے کر ریلیاں نکالیں، اور آن لائن نیٹ ورکنگ گروپ بنائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…