اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور خورشید شاہ کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کی ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ بلاول بھٹو نے یوسف رضا گیلانی اور خورشید شاہ کو ہدایت کی کہ اسلام آباد پہنچیں اور عدم اعتماد کی تیاری کریں۔انہوں نے ہدایت ی کہ وہ دونوں سب دوستوں سے ملاقاتیں کریں۔