چین سے مقابلے کیلئے امریکہ بھارت کی دفاعی صلاحیتوں کو تیزی سے بڑھانے لگا
واشنگٹن/بیجنگ (این این آئی)امریکہ کے مطابق چین ہر موڑ پر بھارت کو بھی اسی طرح اکسا رہا ہے، جس طرح وہ امریکہ کے ساتھ کرتا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اسی لیے واشنگٹن بھارت کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے لیے پر عزم ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے ایک سینئر اہلکار… Continue 23reading چین سے مقابلے کیلئے امریکہ بھارت کی دفاعی صلاحیتوں کو تیزی سے بڑھانے لگا