منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت کا رمضان المبارک میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر 8 ارب28 کروڑ روپے کا پیکج لانے کا فیصلہ

datetime 4  مارچ‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)وفاقی حکومت نے رمضان المبارک میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر 8 ارب28 کروڑ روپے کا پیکج لانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت 19 اشیائے ضروریہ

پرسبسڈی دئیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیکج کے تحت سب سے زیادہ سبسڈی گھی کیلئے مختص کرنے کا فیصلہ ہوا ہے جس میں گھی کیلئے4 ارب 5کروڑ روپے کی سبسڈی کی تجویز دی گئی ہے جبکہ آٹے پر 2ارب 53 کروڑ 40 لاکھ اور چینی پر 75کروڑ روپے کی سبسڈی کی تجویز ہے۔ باسمتی چاول پر ڈھائی کروڑ، سیلہ چاول پرایک کروڑ ،ٹوٹا چاول پر3 کروڑ 60 لاکھ، دال چنا پر3 کروڑ، دال مسورپر3 کروڑ اور سفید چنے پر 5 کروڑ روپے کی سبسڈی کی تجویز ہے۔ذرائع کے مطابق رمضان پیکج کے تحت دیگر اشیا ء پر76کروڑ 50 لاکھ روپے کی سبسڈی کی تجویز ہے۔ حکومت نے گزشتہ سال7 ارب 84 کروڑ 26 لاکھ روپے کے رمضان پیکج کا اعلان کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…