اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

شیخ رشید کی قبل از وقت الیکشن پر اپوزیشن کو مذاکرات کی پیشکش

datetime 6  مارچ‬‮  2022

شیخ رشید کی قبل از وقت الیکشن پر اپوزیشن کو مذاکرات کی پیشکش

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قبل از وقت الیکشن پر اپوزیشن کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ مل بیٹھ کر مسائل حل کرنے کی ضرورت ہے، اتحادیوں کی طرح اپوزیشن سے بھی مذاکرات ہونے چاہئیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید ک نے تجویز دیتے ہوئے… Continue 23reading شیخ رشید کی قبل از وقت الیکشن پر اپوزیشن کو مذاکرات کی پیشکش

ہمارے پاس نمبرز پورے ہیں،تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی ناکام نہیں لوٹیں گے،مولانا فضل الرحمان

datetime 6  مارچ‬‮  2022

ہمارے پاس نمبرز پورے ہیں،تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی ناکام نہیں لوٹیں گے،مولانا فضل الرحمان

پشاور(آن لائن) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ چند روز میں عدم اعتماد کی تحریک پیش کر رہے ہیں ،تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی ناکام نہیں لوٹیں گے،حکومت عوام کو تحفظ دینے میں ناکام ہوگئی۔ مولانا فضل الرحمان نے میڈیاسے گفتگو میں کہا کہ ہماری… Continue 23reading ہمارے پاس نمبرز پورے ہیں،تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی ناکام نہیں لوٹیں گے،مولانا فضل الرحمان

 کیا ہم آپ کے غلام ہیں جو کہیں گے وہ ہم کر لیں گے؟ وزیراعظم عمران خان کی یورپی یونین پر تنقید

datetime 6  مارچ‬‮  2022

 کیا ہم آپ کے غلام ہیں جو کہیں گے وہ ہم کر لیں گے؟ وزیراعظم عمران خان کی یورپی یونین پر تنقید

میلسی/وہاڑی (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے روس اور یوکرین جنگ کے معاملے پر یورپی یونین کے سفیروں کی جانب سے خط لکھنے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ کیا ہم آپ کے غلام ہیں جو کہیں گے وہ ہم کر لیں گے؟،نہ آج تک عمران خان کسی کے سامنے جھکا ہے اور… Continue 23reading  کیا ہم آپ کے غلام ہیں جو کہیں گے وہ ہم کر لیں گے؟ وزیراعظم عمران خان کی یورپی یونین پر تنقید

ندیم چن نے ہم سے راہیں جدا کر لیں، انہیں والد اور بھائیوں کی تائید حاصل نہیں، چھوٹے بھائی وسیم چن نے بھی اہم اعلان کر دیا

datetime 6  مارچ‬‮  2022

ندیم چن نے ہم سے راہیں جدا کر لیں، انہیں والد اور بھائیوں کی تائید حاصل نہیں، چھوٹے بھائی وسیم چن نے بھی اہم اعلان کر دیا

لاہور(این این آئی) تحریک انصاف کے رکن اسمبلی وسیم چن نے کہاکہ ندیم افضل چن کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ ان کا ذاتی فیصلہ ہے، اس فیصلے میں والد صاحب یا ہم بھائیوں کی تائید حاصل نہیں ہے۔اپنیویڈیو پیغام میں انہوںنے کہاکہ افضل چن نے بہتر سمجھا کہ وہ پیپلز پارٹی کے ساتھ بہتر چل… Continue 23reading ندیم چن نے ہم سے راہیں جدا کر لیں، انہیں والد اور بھائیوں کی تائید حاصل نہیں، چھوٹے بھائی وسیم چن نے بھی اہم اعلان کر دیا

اعتزاز احسن کا آصف زرداری کو نواز شریف سے محتاط رہنے کا مشورہ

datetime 6  مارچ‬‮  2022

اعتزاز احسن کا آصف زرداری کو نواز شریف سے محتاط رہنے کا مشورہ

لاہور(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے آصف علی زرداری کو نواز شریف سے محتاط رہنے کا مشورہ دے دیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے پی پی شریک چیئرمین کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری صاحب کو احتیاط برتنی چاہیے، اب بھی نواز شریف… Continue 23reading اعتزاز احسن کا آصف زرداری کو نواز شریف سے محتاط رہنے کا مشورہ

آپ چاہتے ہیں اراکین کے نام سامنے لا کر انہیں مسنگ پرسنز بنا دوں؟ بلاول بھٹو

datetime 6  مارچ‬‮  2022

آپ چاہتے ہیں اراکین کے نام سامنے لا کر انہیں مسنگ پرسنز بنا دوں؟ بلاول بھٹو

لاہور(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جو لوگ ساتھ دینا چاہتے ہیں ان کے نام کی فہرست سامنے لا کر انہیں مسنگ پرسنز بنا دوں۔ پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے سوال کیا آپ کو کن لوگوں کی حمایت حاصل جس پر بلاول بھٹو نے کہا… Continue 23reading آپ چاہتے ہیں اراکین کے نام سامنے لا کر انہیں مسنگ پرسنز بنا دوں؟ بلاول بھٹو

ملک کی بڑی جماعتوں کو وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پہ اکٹھا کر لیا ،اسعد محمود کا بڑا اعلان

datetime 6  مارچ‬‮  2022

ملک کی بڑی جماعتوں کو وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پہ اکٹھا کر لیا ،اسعد محمود کا بڑا اعلان

میانوالی(آن لائن) جے یو آئی نے ملک کی بڑی جماعتوں کو وزیراعظم پر تحریک عدم اعتماد پہ اکٹھا کر لیا ہے جلد بہتر رزلٹ ملے گا پاکستان میں کمزور حکومت کی وجہ سے امن و امان تباہ خارجہ پالیسی ناکام اور قانون کی رٹ ختم ہو چکی ہے دہشت گردی زور پکڑ رہی ہے ہم… Continue 23reading ملک کی بڑی جماعتوں کو وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پہ اکٹھا کر لیا ،اسعد محمود کا بڑا اعلان

شہباز شریف تمام اراکین اسمبلی کو بیرون ملک سفر پر جانے سے روک دیا ،اہم ہدایات جاری کر دیں

datetime 6  مارچ‬‮  2022

شہباز شریف تمام اراکین اسمبلی کو بیرون ملک سفر پر جانے سے روک دیا ،اہم ہدایات جاری کر دیں

لاہور( آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پارٹی اراکین پارلیمنٹ کو اہم ہدایات جاری کر دیں،پارٹی قائد نواز شریف کی ہدایت پر شہباز شریف نے اراکین پارلیمنٹ کو ہدایات جاری کیں ہیں ،شہباز شریف نے پارٹی کے تمام اراکین پارلیمان کو بیرون ملک سفر پر جانے سے… Continue 23reading شہباز شریف تمام اراکین اسمبلی کو بیرون ملک سفر پر جانے سے روک دیا ،اہم ہدایات جاری کر دیں

خورشید شاہ کا فارمولا مسترد، اپوزیشن جماعتوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 6  مارچ‬‮  2022

خورشید شاہ کا فارمولا مسترد، اپوزیشن جماعتوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد ( آن لائن) اپوزیشن جماعتوں نے پیپلز پارٹی کے خورشید شاہ کی تجویز کو مسترد کر تے ہوئے سب سے پہلے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے ،خورشید شاہ نے وزیراعظم سے پہلے اسپیکر کو ہٹانے کا فارمولا دیا تھا، اپوزیشن جماعتوں نے دو دن تک… Continue 23reading خورشید شاہ کا فارمولا مسترد، اپوزیشن جماعتوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا