منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہباز شریف تمام اراکین اسمبلی کو بیرون ملک سفر پر جانے سے روک دیا ،اہم ہدایات جاری کر دیں

datetime 6  مارچ‬‮  2022 |

لاہور( آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پارٹی اراکین پارلیمنٹ کو اہم ہدایات جاری کر دیں،پارٹی قائد نواز شریف کی ہدایت پر شہباز شریف نے اراکین پارلیمنٹ کو ہدایات جاری کیں ہیں ،شہباز شریف نے پارٹی کے تمام اراکین پارلیمان کو

بیرون ملک سفر پر جانے سے روک دیا، تمام اراکین پارلیمان کو ملک میں رہنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ،ذرائع نے بتایا کہ سپیکر قومی اسمبلی بیرون ملک دوروں میں اراکین کے نام ڈال کر انہیں باہر بھجوانے کی سازش کر رہے ہیں،شہباز شریف نے پارٹی اراکین کو سپیکر کے بیرون ملک دوروں میں حصہ لینے سے روک دیا۔دوسری جانب دیگر اپوزیشن جماعتوں نے بھی اپنے ممبران قومی اسمبلی کو آج رات تک اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کردی،اپوزیشن جماعتیں آج پیر سے پارلیمان میں حکومت مخالف سرگرمیوں کا آغاز کرے گی،اپوزیشن جماعتیں رواں ہفتے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی ریکوزیشن جمع کروائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…