ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

شہباز شریف نے جہانگیر ترین کو گلدستہ بھجوا دیا

datetime 8  مارچ‬‮  2022

شہباز شریف نے جہانگیر ترین کو گلدستہ بھجوا دیا

لندن (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی جانب سے لندن میں علاج کی غرض سے موجود جہانگیر ترین کو گلدستہ بھجوایا گیا ۔شہبازشریف نے جہانگیر ترین کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے۔دوسری جانب جہانگیر ترین اسپتال سے گھر منتقل، صحتیابی کے بعد… Continue 23reading شہباز شریف نے جہانگیر ترین کو گلدستہ بھجوا دیا

تحریک انصاف کی قیادت کو بڑے سیاسی فیصلے لینے کا مشورہ دیدیا گیا

datetime 8  مارچ‬‮  2022

تحریک انصاف کی قیادت کو بڑے سیاسی فیصلے لینے کا مشورہ دیدیا گیا

لاہور( این این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے تحریک انصاف کی قیادت کو بڑے سیاسی فیصلے لینے کا مشورہ دیدیا ۔سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے وزیر قانون راجہ بشارت اور صوبائی وزیر میاں محمود الرشید نے ملاقات کی ۔ ذرائع کے مطابق ملاقا ت میں مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی… Continue 23reading تحریک انصاف کی قیادت کو بڑے سیاسی فیصلے لینے کا مشورہ دیدیا گیا

کیوبا ایک دلچسپ تجربہ

datetime 8  مارچ‬‮  2022

کیوبا ایک دلچسپ تجربہ

ہوانا ائیرپورٹ پر اترتے ہی محسوس ہوا زندگی ستر سال پیچھے چلی گئی ہے‘ ائیرپورٹ کا عملہ سست‘ بے زار اور لاتعلق تھا‘ ٹیکنالوجی کا استعمال نہ ہونے کے برابر تھا‘ امیگریشن سٹاف ہر چیز‘ ہر بات لکھ رہا تھا‘ تین تین بار تلاشیاں اور تین تین بار سوال و جواب‘ امیگریشن آفیسر نے پوچھا… Continue 23reading کیوبا ایک دلچسپ تجربہ

 مریم نواز نے عمران خان کو کمرے میں بند کرنے کا مطالبہ کردیا

datetime 7  مارچ‬‮  2022

 مریم نواز نے عمران خان کو کمرے میں بند کرنے کا مطالبہ کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ خان صاحب صرف مخالفین کو ہی نہیں بلکہ دوسرے ممالک کو بھی گالیاں اور دھمکیاں دیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز نے کہا ہے کہ ’’خان صاحب نے صرف مخالفین کو ہی نہیں… Continue 23reading  مریم نواز نے عمران خان کو کمرے میں بند کرنے کا مطالبہ کردیا

ن لیگ نے علیم خان کو ساتھ دینے کی صورت میں وزارت اعلی کی پیش کش کردی

datetime 7  مارچ‬‮  2022

ن لیگ نے علیم خان کو ساتھ دینے کی صورت میں وزارت اعلی کی پیش کش کردی

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء علیم خان اور مسلم لیگ ن کی قیادت میں رابطے ہوئے ہیں ۔ذرائع کیمطابق ن لیگ نے ساتھ دینے کی صورت میں وزارت اعلی کی پیش کش کردی۔خبر رساں ایجنسی کے ذرائع کےمطابق علیم خان گروپ اور جہانگیر ترین گروپ کے پاس 60 سے زائد ایم… Continue 23reading ن لیگ نے علیم خان کو ساتھ دینے کی صورت میں وزارت اعلی کی پیش کش کردی

عمران خان یورپی یونین کے پیچھے پڑ گیا ہےیہ ہمیں یورپ سے لڑوانا چاہتا ہے،بلاول بھٹو

datetime 7  مارچ‬‮  2022

عمران خان یورپی یونین کے پیچھے پڑ گیا ہےیہ ہمیں یورپ سے لڑوانا چاہتا ہے،بلاول بھٹو

وزیر آباد/گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے پاکستان کو جی ایس پی پلس دلوایا تھا لیکن عمران خان تو ایسے یورپی یونین کے پیچھے پڑ گئے ہیں جیسے انہوں ںے کشمیر فتح کیا ہو۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق عوامی مارچ کے شرکا… Continue 23reading عمران خان یورپی یونین کے پیچھے پڑ گیا ہےیہ ہمیں یورپ سے لڑوانا چاہتا ہے،بلاول بھٹو

سونے کی قیمت ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی

datetime 7  مارچ‬‮  2022

سونے کی قیمت ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی

کراچی (آن لائن)پاکستان میں سونے کی قیمت مسلسل تیز ی کیساتھ بڑھ رہی ہے جس کی وجہ سے سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی ہے ۔پیر کو عالمی مارکیٹ میں17ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1991ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہو… Continue 23reading سونے کی قیمت ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی

پشاور، مسجد میں دھماکہ کرنے والے خودکش بمبار اور اس کے سہولت کار کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 7  مارچ‬‮  2022

پشاور، مسجد میں دھماکہ کرنے والے خودکش بمبار اور اس کے سہولت کار کی تفصیلات سامنے آگئیں

پشاور(این این آئی) قصہ خوانی بازار کی مسجد میں دھماکہ کرنے والے خودکش بمبار اور اس کے سہولت کار کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پشاور کے علاقے کوچہ رسالدار کی مسجد میں ہونے والے دھماکے میں ملوث نیٹ ورک کے خلاف مختلف اضلاع میں آپریشنز جاری ہیں، سی ٹی ڈی اسپیشل انویسٹی گیشن کی 4 ٹیمیں… Continue 23reading پشاور، مسجد میں دھماکہ کرنے والے خودکش بمبار اور اس کے سہولت کار کی تفصیلات سامنے آگئیں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہم ملاقات

datetime 7  مارچ‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہم ملاقات

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی اہم ملاقات ہوئی ہے،جس میں ملکی اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے پرائم منسٹر ہاؤس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی جس… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہم ملاقات