منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

ن لیگ نے علیم خان کو ساتھ دینے کی صورت میں وزارت اعلی کی پیش کش کردی

datetime 7  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء علیم خان اور مسلم لیگ ن کی قیادت میں رابطے ہوئے ہیں ۔ذرائع کیمطابق ن لیگ نے ساتھ دینے کی صورت میں وزارت اعلی کی پیش کش کردی۔خبر رساں ایجنسی کے ذرائع کےمطابق علیم خان گروپ اور جہانگیر ترین گروپ کے پاس 60 سے زائد ایم پی ایز ہیں۔ علیم خان عثمان بزدار کے خلاف

عدم اعتماد میں غیر معمولی کردار ادا کرسکتے ہیں۔ جہانگیر ترین اور علیم خان دونوں سے نواز شریف رابطے میں ہیں۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف اور علیم خان کی لاہور میں خفیہ ملاقات بھی ہوچکی ہے۔ ذرائع ن لیگ کیمطابق ق لیگ کی بجائے علیم خان کو وزارت اعلی دینا اچھا ہوگا۔ پرویز الٰہی کی شرائط سخت اور اعتماد کا فقدان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…