جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کے منہ پر ٹیپ لگا دینی چاہیے، حمزہ شہباز

datetime 10  مارچ‬‮  2022

عمران خان کے منہ پر ٹیپ لگا دینی چاہیے، حمزہ شہباز

لاہور (این این آئی)حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ عمران خان کے منہ پر ٹیپ لگا دینی چاہیے، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی تقریروں میں ڈاکو، چور، لٹیرے، کرپٹ کے الفاظ سن سن کر عوام کے کان تھک گئے ہیں، میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ کھودا پہاڑ نکلا چوہا لیکن تشویش کی… Continue 23reading عمران خان کے منہ پر ٹیپ لگا دینی چاہیے، حمزہ شہباز

وزیر خزانہ نے بھی وزیراعظم کے بیان پر اعتراض کر دیا

datetime 10  مارچ‬‮  2022

وزیر خزانہ نے بھی وزیراعظم کے بیان پر اعتراض کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیرخزانہ شوکت ترین نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے میلسی میں ہونے والے جلسے میں یورپی یونین سے متعلق بیان پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم کو یورپی یونین سے متعلق عوام میں ردعمل نہیں دینا چاہیے تھا۔ میڈیا سے گفتگو میں شوکت ترین کا کہنا تھا کہ عوام… Continue 23reading وزیر خزانہ نے بھی وزیراعظم کے بیان پر اعتراض کر دیا

وزیراعظم نے گورنر اوروزیراعلیٰ پنجاب کو اہم ٹاسک سونپ دیا

datetime 10  مارچ‬‮  2022

وزیراعظم نے گورنر اوروزیراعلیٰ پنجاب کو اہم ٹاسک سونپ دیا

لاہور(این این آئی)وزیراعظم عمرا ن خان نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو مشاورت سے کام کرنے پر زوردیتے ہوئے کہاہے کہ مرکز میں عدم اعتماد سے نمٹنے کے بعد پنجاب میں فیصلے کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے دورہ لاہورکے دوران گورنر پنجاب چوہدری… Continue 23reading وزیراعظم نے گورنر اوروزیراعلیٰ پنجاب کو اہم ٹاسک سونپ دیا

ایم کیو ایم نے وزیراعظم کو ساتھ نبھانے کا یقین دلایا ہے،عامر ڈوگر کا دعویٰ

datetime 10  مارچ‬‮  2022

ایم کیو ایم نے وزیراعظم کو ساتھ نبھانے کا یقین دلایا ہے،عامر ڈوگر کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے چیف وہپ ملک عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی قیادت نے وزیراعظم کو ساتھ نبھانے کا یقین دلایا ہے۔ایک بیان میں عامر ڈوگر نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی متعدد ارکان قومی اسمبلی سے ملاقات ہوئی ہے اور انہوں… Continue 23reading ایم کیو ایم نے وزیراعظم کو ساتھ نبھانے کا یقین دلایا ہے،عامر ڈوگر کا دعویٰ

تحریک عدم اعتماد : لیگی رہنماؤں کا ٹوئٹر پر ”اسپیس” بنانے کااعلان

datetime 10  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد : لیگی رہنماؤں کا ٹوئٹر پر ”اسپیس” بنانے کااعلان

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے تحریکِ عدم اعتماد اور پی ٹی آئی کی کارکردگی پر ٹوئٹر اسپیس بنانے کا اعلان کیا ہے ۔ نون لیگی رہنما مفتاح اسماعیل نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ وہ ٹوئٹر اسپیس بنائیں گے جس میں شاہد خاقان ، احسن اقبال، مریم اورنگزیب بھی شامل… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد : لیگی رہنماؤں کا ٹوئٹر پر ”اسپیس” بنانے کااعلان

نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ حکومت کو بھجوادیا

datetime 10  مارچ‬‮  2022

نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ حکومت کو بھجوادیا

اسلام آباد( آن لائن) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 95 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا۔نیپرا نے حکومتی پالیسی گائیڈ لائنز پرسماعت کے بعد فیصلہ جاری کیا تاہم بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق وفاقی حکومت کی منظوری سے ہوگا۔ وفاقی حکومت نیپرا کے… Continue 23reading نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ حکومت کو بھجوادیا

”کانپیں ٹانگنے ”کے بیان کے بعد سوشل میڈیا پر مزاحیہ تبصروں کی بھرمار، جملہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

datetime 10  مارچ‬‮  2022

”کانپیں ٹانگنے ”کے بیان کے بعد سوشل میڈیا پر مزاحیہ تبصروں کی بھرمار، جملہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلا آباد (این این آئی)اسلام آباد میں عوامی مارچ سے خطاب کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زبان پھسلنے پر سوشل میڈیا صارفین کو میمز کیلئے ایک نیا موضوع مل گیا۔ گزشتہ روز جب بلاول نے جلدی میں ٹانگیں کو کانپیں اور کانپ کو ٹانگ کہا اور اس کی ویڈیو… Continue 23reading ”کانپیں ٹانگنے ”کے بیان کے بعد سوشل میڈیا پر مزاحیہ تبصروں کی بھرمار، جملہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

قومی ایئر لائن کے جہازوں کی نیلامی کا معاملے پر اہم پیشرفت

datetime 10  مارچ‬‮  2022

قومی ایئر لائن کے جہازوں کی نیلامی کا معاملے پر اہم پیشرفت

کراچی(این این آئی) قومی ایئر لائن کے جہازوں کی نیلامی کا معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے، نیلامی29 مارچ سال 2022کو ہوگی۔اس حوالے سے ذرائع نے بتایاکہ پی آئی اے نے فضائی بیڑے میں شامل ناکارہ جہازوں کی نیلامی کے لیے ٹینڈر طلب کرلیے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے طیاروں کو “جیسا ہے، جہاں… Continue 23reading قومی ایئر لائن کے جہازوں کی نیلامی کا معاملے پر اہم پیشرفت

روس یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیار استعمال کر سکتا ہے، امریکہ کا انتباہ

datetime 10  مارچ‬‮  2022

روس یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیار استعمال کر سکتا ہے، امریکہ کا انتباہ

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ نے روس کے اس دعوے کو مسترد کیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ وہ یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیاروں کے پروگرام کی اعانت کرتا ہے۔امریکہ کا کہنا ہے کہ روس کی جانب سے لگائے گئے یہ الزامات اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ ماسکو جلد ہی یہ ہتھیار… Continue 23reading روس یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیار استعمال کر سکتا ہے، امریکہ کا انتباہ