بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایم کیو ایم نے وزیراعظم کو ساتھ نبھانے کا یقین دلایا ہے،عامر ڈوگر کا دعویٰ

datetime 10  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے چیف وہپ ملک عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی قیادت نے وزیراعظم کو ساتھ نبھانے کا یقین دلایا ہے۔ایک بیان میں عامر ڈوگر نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی متعدد ارکان قومی اسمبلی سے ملاقات ہوئی ہے اور انہوں نے وزیر اعظم کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم پرعزم ہیں کہ اپوزیشن کی تحریک کو شکست فاش ہوگی۔عامر ڈوگر نے دعویٰ کیا کہ ایم کیو ایم کی قیادت نے وزیراعظم کو یقین دلایا کہ وہ عمران خان کیساتھ ہیں۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کل اپنی حکومت میں پہلی مرتبہ ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادر آباد کا دورہ کیا جس میں تحریک عدم اعتماد سمیت دیگر امور پر بات کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…