اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

قومی ایئر لائن کے جہازوں کی نیلامی کا معاملے پر اہم پیشرفت

datetime 10  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) قومی ایئر لائن کے جہازوں کی نیلامی کا معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے، نیلامی29 مارچ سال 2022کو ہوگی۔اس حوالے سے ذرائع نے بتایاکہ پی آئی اے نے فضائی بیڑے میں شامل ناکارہ جہازوں کی نیلامی کے لیے ٹینڈر طلب کرلیے۔

ذرائع کے مطابق پی آئی اے طیاروں کو “جیسا ہے، جہاں ہے کی بنیاد پر کھلی نیلامی کے ذریعے فروخت کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ذرائع نے بتایاکہ نیلامی کے حامل3ایئر بس اے310-300 ساختہ طیارے کراچی ائیر پورٹ پر موجود ہیں، درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 18 مارچ سال2022 جبکہ نیلامی29 مارچ سال 2022 کو ہوگی۔پی آئی اے ذرائع نے بتایاکہ جہازوں کی بولی کی تقریب کراچی ائیرپورٹ سے ملحق پی آئی اے ایس ایم سی بلڈنگ میں منعقد ہوگی۔پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق کامیاب بولی دہندہ کو نیلامی کی 25فیصد رقم اسی دن پی آئی اے کو بینک ڈرافٹ کے طور پر جمع کرانا ہوگی، بولی کی باقی ماندہ75فیصد رقم ہفتے کے پانچ کام کے دنوں میں ادا کرنا ہوگی۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…