جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

دہشت نہیں پھیلانا چاہتا لیکن ہمارے پاس اطلاعات اچھی نہیں، شیخ رشید

datetime 11  مارچ‬‮  2022

دہشت نہیں پھیلانا چاہتا لیکن ہمارے پاس اطلاعات اچھی نہیں، شیخ رشید

اسلام آباد(آن لائن) وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ دہشت نہیں پھیلانا چاہتا لیکن ہمارے پاس اطلاعات اچھی نہیں، اور سب سے زیادہ خطرہ مجھے اور مولانا فضل الرحمان کو ہے۔ جتنا بڑا مرضی لیڈر ہو قانون کو ہاتھ میں لیا تو کچل کے رکھ دوں گا اور اگلی بار دہشتگردی کے پرچے ہوں… Continue 23reading دہشت نہیں پھیلانا چاہتا لیکن ہمارے پاس اطلاعات اچھی نہیں، شیخ رشید

مرغی کی قیمتیں سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

datetime 11  مارچ‬‮  2022

مرغی کی قیمتیں سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد میں برائلر مرغی کی قیمتیں سال کی بلند ترین سطح پر پنہچ گئیں، گوشت کی قیمت میں روزانہ کی بنیاد پر اضافے سے سفید پوش طبقہ پریشان ہو گیا۔گائے اور بکرے کے گوشت کی قیمتوں کے بعد اب مرغی کا گوشت بھی متوسط طبقہ کی پنہچ سے دور ہو… Continue 23reading مرغی کی قیمتیں سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

یوکرین‘ فوجی نے گرل فرینڈ کو چیک پوسٹ پر شادی کی پیشکش کردی

datetime 11  مارچ‬‮  2022

یوکرین‘ فوجی نے گرل فرینڈ کو چیک پوسٹ پر شادی کی پیشکش کردی

کیف (این این آئی)جنگ زدہ ملک یوکرین میں فوجی نے چیک پوسٹ پر ہی گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کردی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔یوکرین میں روسی حملے شدت اختیار کرگئے ہیں اور افراتفری کے باعث شہری اپنے ملک سے بھاگنے پر مجبور ہوگئے ہیں، یوکرین سے آنے والی تمام خوفناک… Continue 23reading یوکرین‘ فوجی نے گرل فرینڈ کو چیک پوسٹ پر شادی کی پیشکش کردی

روس کا سب سے بڑا فوجی قافلہ کیف کے قریب پہنچ گیا

datetime 11  مارچ‬‮  2022

روس کا سب سے بڑا فوجی قافلہ کیف کے قریب پہنچ گیا

کیف (این این آئی)روس کا سب سے بڑا فوجی قافلہ جمعہ کو علی الصباح یوکرین کے دارالحکومت کیف کے قریب پہنچ گیا۔امریکی سیٹلائٹ کی تصاویر سے ظاہر ہو رہا ہے کہ روس کے اس بڑے فوجی قافلے نے کیف کے مغرب میں انتونوف ہوائی اڈے کے نزدیک اپنی صفوں کو اکٹھا کرنا شروع کر دیا۔… Continue 23reading روس کا سب سے بڑا فوجی قافلہ کیف کے قریب پہنچ گیا

ہالی ووڈ اداکارہ کا کبھی منہ نہ دھونے کا انکشاف

datetime 11  مارچ‬‮  2022

ہالی ووڈ اداکارہ کا کبھی منہ نہ دھونے کا انکشاف

واشنگٹن(این این آئی) معروف فلم ’دی ماسک‘ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی ہالی ووڈ اداکارہ کیمرون ڈیاز نے ایسا انکشاف کیا ہے جس کو سن کر مداح سر پکڑ کر رہ گئے ہیں۔مشہور امریکی اسٹار کیمرون ڈیاز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر انکشاف کیا کہ انہوں نے کبھی منہ نہیں دھویا، خاص طورپر… Continue 23reading ہالی ووڈ اداکارہ کا کبھی منہ نہ دھونے کا انکشاف

کیٹیلن نوواک ہنگری کی پہلی خاتون صدر منتخب ہو گئیں

datetime 11  مارچ‬‮  2022

کیٹیلن نوواک ہنگری کی پہلی خاتون صدر منتخب ہو گئیں

بڈاپسٹ (این این آئی)کیٹیلن نوواک ہنگری کی پہلی خاتون صدر منتخب ہو گئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہنگری کی پارلیمنٹ نے کیٹیلن نوواک کو ملک کی پہلی خاتون صدر منتخب کیا۔رپورٹس کے مطابق انہوں نے ارکان پارلیمنٹ سے 137 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مخالف حریف پیٹر رونا نے صرف 51 ووٹ… Continue 23reading کیٹیلن نوواک ہنگری کی پہلی خاتون صدر منتخب ہو گئیں

آسٹریلوی لیجنڈری کرکٹر شین وارن کی سابقہ اہلیہ سیمون کالہان کی جذباتی پوسٹ وائرل ہوگئی

datetime 11  مارچ‬‮  2022

آسٹریلوی لیجنڈری کرکٹر شین وارن کی سابقہ اہلیہ سیمون کالہان کی جذباتی پوسٹ وائرل ہوگئی

سڈنی (این این آئی)گزشتہ دنوں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال کرجانے والے آسٹریلوی لیجنڈری کرکٹر شین وارن کی سابقہ اہلیہ سیمون کالہان کی جذباتی پوسٹ وائرل ہوگئی۔شین وارن کی سابقہ اہلیہ سیمون کالہان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جو شین وارن اور اْن کے بچوں… Continue 23reading آسٹریلوی لیجنڈری کرکٹر شین وارن کی سابقہ اہلیہ سیمون کالہان کی جذباتی پوسٹ وائرل ہوگئی

محمد حفیظ نے شاہ رخ خان کی جانب سے دیا گیا سووینئر کا خاص تحفہ الماری میں سجا لیا

datetime 11  مارچ‬‮  2022

محمد حفیظ نے شاہ رخ خان کی جانب سے دیا گیا سووینئر کا خاص تحفہ الماری میں سجا لیا

لاہور (این این آئی)حال ہی میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز محمد حفیظ نے بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی جانب سے دیا گیا سووینئر کا خاص تحفہ الماری میں سجا لیا ۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے فائنل میں اپنی ٹیم… Continue 23reading محمد حفیظ نے شاہ رخ خان کی جانب سے دیا گیا سووینئر کا خاص تحفہ الماری میں سجا لیا

بجلی کے بلوں میں وزیراعظم ریلیف پیکئج، ترجمان وزیر خزانہ نے عوام کو خوشخبری سنادی

datetime 11  مارچ‬‮  2022

بجلی کے بلوں میں وزیراعظم ریلیف پیکئج، ترجمان وزیر خزانہ نے عوام کو خوشخبری سنادی

اسلام آباد (این این آئی)بجلی کے بلوں میں وزیراعظم ریلیف پیکج رواں ماہ سے لاگو ہوگا۔ترجمان وزیر خزانہ مزمل اسلم نے وزیر توانائی کے بیان پر مبارکباد کا ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاکہ مبارک بجلی کے بل میں اس ماہ پانچ روپے کا ریلیف شروع ہو جائے گا۔ترجمان وزیر خزانہ کے مطابق یعنی مجموعی بل سے… Continue 23reading بجلی کے بلوں میں وزیراعظم ریلیف پیکئج، ترجمان وزیر خزانہ نے عوام کو خوشخبری سنادی