بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہالی ووڈ اداکارہ کا کبھی منہ نہ دھونے کا انکشاف

datetime 11  مارچ‬‮  2022 |

واشنگٹن(این این آئی) معروف فلم ’دی ماسک‘ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی ہالی ووڈ اداکارہ کیمرون ڈیاز نے ایسا انکشاف کیا ہے جس کو سن کر مداح سر پکڑ کر رہ گئے ہیں۔مشہور امریکی اسٹار کیمرون ڈیاز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر انکشاف کیا کہ انہوں نے کبھی منہ نہیں دھویا،

خاص طورپر ہالی ووڈ چھوڑنے کے بعد سے کبھی اپنا منہ نہیں دھوتی۔ اس کے باوجود ان کے پاس چہرے کی دیکھ بھال کی مصنوعات کی مالیت ایک ارب سے زیادہ ہے۔انہوں نے یہ انکشاف رول بریکرز پروگرام میں دیے گئے انٹرویو میں کیا جس کی تفصیلات برطانوی اخبار ‘‘ڈیلی میل’’ میں بھی شائع ہوئی ہیں۔ ڈیاز نے کہا کہ ہالی ووڈ ایک لالچ کا ‘‘جال’’ ہے۔ سال 2015 میں شادی کے بعد سے میں اس جال سے بچ گئی ہوں۔انہوں نے بتایا کہ ہالی ووڈ کی فلموں میں کام کرنے کے عوض 100 ملین ڈالر کی پیشکش کو ٹھکرایا۔ڈیاز نے کہا کہ میری عمر تقریبا 50 سال سے زیادہ ہوگئی ہے اور میری توجہ اپنی شکل پر نہیں بلکہ خود کو مضبوط رکھنے پر ہے۔ اداکارہ نے بتایا کہ اْن کے پاس پرانے اسکن کیئر پروڈکٹس شیلف میں ضرور موجود ہیں مگر اب اْن پر گرد جم چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…