جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

محمد حفیظ نے شاہ رخ خان کی جانب سے دیا گیا سووینئر کا خاص تحفہ الماری میں سجا لیا

datetime 11  مارچ‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی)حال ہی میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز محمد حفیظ نے بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی جانب سے دیا گیا سووینئر کا خاص تحفہ الماری میں سجا لیا ۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے فائنل میں

اپنی ٹیم لاہور قلندرز کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے محمد حفیظ نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ جو بھی کامیابیاں اور ایوارڈز ملے ہیں وہ سب میرے پاس محفوظ ہیں۔انہوںنے کہا کہ جب بھی میں ان ایوارڈز کو دیکھتا ہوں تو مجھے فخر ہوتا ہے کہ پاکستان کیلئے کھیل کر اتنے ایوارڈز حاصل کیے، میری شروع سے ہی خواہش تھی کہ پاکستان کے لیے ہمیشہ ایسی پرفارمنس دوں جس سے ٹیم کو فائدہ پہنچے۔ایک سوال کے جواب میں محمد حفیظ نے بتایا کہ جب انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل) کا پہلا سیزن کھیلا تھا تو کلکتہ نائٹ رائڈرز کے اونر شاہ رخ خان نے نائٹ کی شکل کا ایک سووینئر تمام کھلاڑیوں کو دیا تھا۔



کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…