بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

بچوں سے زیادتی پر سزائے موت، ویڈیو بنانے 10 سال قید،50 لاکھ جرمانہ ہو گا

datetime 13  مارچ‬‮  2022

بچوں سے زیادتی پر سزائے موت، ویڈیو بنانے 10 سال قید،50 لاکھ جرمانہ ہو گا

پشاور(آن لائن) خیبر پختونخوا حکومت نے بچوں پر جنسی تشدد کے مرتکب مجرمان کوسزائے موت دینے کیلئے’’چائلڈ پروٹیکشن ترمیمی بل‘‘2022 کا مسودہ تیار کرلیا ہے جو کہ آج اسمبلی میں پیش کیا جائیگا،بچوں پر جنسی تشدد کے مجرم کیلئے سزائے موت، مجرم کا نام رجسٹر مجرمان جنسی جرائم میں درج، سرکاری ویب سائٹ پر مشتہر… Continue 23reading بچوں سے زیادتی پر سزائے موت، ویڈیو بنانے 10 سال قید،50 لاکھ جرمانہ ہو گا

خواجہ آصف نے بیوروکریسی اور پولیس کو آرٹیکل 6 کے استعمال کی دھمکی دے دی

datetime 13  مارچ‬‮  2022

خواجہ آصف نے بیوروکریسی اور پولیس کو آرٹیکل 6 کے استعمال کی دھمکی دے دی

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن تحریک عدم اعتماد کے ذریعہ آئینی تبدیلی کاراستہ اختیار کر رہی ہے۔ اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہاکہ مقصد صرف اور صرف آئین اور قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہے۔ انہوںنے کہاکہ اگر سول بیوروکریسی… Continue 23reading خواجہ آصف نے بیوروکریسی اور پولیس کو آرٹیکل 6 کے استعمال کی دھمکی دے دی

شیخ رشید بھول رہے ہیں وہ سٹوڈنٹ لائف میں ہمارے بزرگوں سے پیسے لیا کرتے تھے ، مونس الہی

datetime 13  مارچ‬‮  2022

شیخ رشید بھول رہے ہیں وہ سٹوڈنٹ لائف میں ہمارے بزرگوں سے پیسے لیا کرتے تھے ، مونس الہی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے بیان پر مسلم لیگ ق شدید برہم ہو گئی ۔ اس حوالے سے مونس الہٰی نے وفاقی وزیر داخلہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاید شیخ رشید بھول رہے ہیں وہ ہمارے بزرگوں سے زمانہ طالب علمی کے دور میں پیسے… Continue 23reading شیخ رشید بھول رہے ہیں وہ سٹوڈنٹ لائف میں ہمارے بزرگوں سے پیسے لیا کرتے تھے ، مونس الہی

سعودی عرب نے اپنے شہریوں پر بھارت کے سفر پر پابندی عائد کردی

datetime 13  مارچ‬‮  2022

سعودی عرب نے اپنے شہریوں پر بھارت کے سفر پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب نے تاحال اپنے شہریوں پر بھارت سمیت 15 ممالک کے سفر پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں رواں ماہ کی 5 تاریخ سے کورونا پابندیوں کے خاتمے کا سلسلہ جاری ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق سعودیہ آمد پر… Continue 23reading سعودی عرب نے اپنے شہریوں پر بھارت کے سفر پر پابندی عائد کردی

”عمران خان شکست سے ڈرتےہیں،اس لئے ڈیڈوکٹیں بنائیں“ پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ میچز کی پچز پر حامدمیر کا دعویٰ

datetime 13  مارچ‬‮  2022

”عمران خان شکست سے ڈرتےہیں،اس لئے ڈیڈوکٹیں بنائیں“ پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ میچز کی پچز پر حامدمیر کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک آسٹریلیا سیریز کے لیے ڈیڈوکٹیں بنانے پر پاکستان پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے جسے حامد میر نے سیاسی رنگ دیدیا اور کہا کہ عمران خان کے دور میں ڈیڈوکٹ بننے کا مطلب ہے کہ عمران خان شکست سے ڈرتے ہیں اور یہ دھاندلی ہے۔صحافی اویس توحید نے کراچی ٹیسٹ میچ… Continue 23reading ”عمران خان شکست سے ڈرتےہیں،اس لئے ڈیڈوکٹیں بنائیں“ پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ میچز کی پچز پر حامدمیر کا دعویٰ

ق لیگ اور اپوزیشن عمران خان کیخلاف ڈیل کے قریب، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 13  مارچ‬‮  2022

ق لیگ اور اپوزیشن عمران خان کیخلاف ڈیل کے قریب، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) توقع ہے کہ ق لیگ حکمران جماعت پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کیخلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد میں ساتھ دینے کا اعلان کرنے والی ہے۔ روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی خبر کے مطابق ق لیگ کے ایک ذریعے نےبتایا ہے کہ فیصلے کا… Continue 23reading ق لیگ اور اپوزیشن عمران خان کیخلاف ڈیل کے قریب، تہلکہ خیز انکشافات

الیکشن کمیشن نے الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کو خلاف قانون قرار دیدیا

datetime 13  مارچ‬‮  2022

الیکشن کمیشن نے الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کو خلاف قانون قرار دیدیا

اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈی ننس کو خلاف قانون قرار دے دیا اور کہا ہے کہ آرڈیننس کا سیکشن 181اے، الیکشن ایکٹ کی شق 233سے براہ راست متصادم ہے۔ الیکشن کمیشن نے اپنے حکم نامے میں کہا ہے کہ ترمیمی آرڈیننس الیکشن کمیشن کے مینڈیٹ کو بالائے طاق رکھتے… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کو خلاف قانون قرار دیدیا

خودکش بمبار بننے کو جی چاہتا ہے ،وفاقی وزیر غلام سرور خان

datetime 13  مارچ‬‮  2022

خودکش بمبار بننے کو جی چاہتا ہے ،وفاقی وزیر غلام سرور خان

راولپنڈی (این این آئی)وفاقی وزیر غلا سرور خان نے کہا ہے کہ خود کشی حرام ہے ورنہ میرا تو بمبار بننے کو جی چاہتا ہے۔وفاقی وزیر غلام سرور خان نے راولپنڈی کے حلقہ این اے 59 میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نے کہا کہ میری سوچ تو یہ ہے کہ جہاں سارے ملک اور… Continue 23reading خودکش بمبار بننے کو جی چاہتا ہے ،وفاقی وزیر غلام سرور خان

پی ڈی ایم نے کوویڈ18وائرس پر قابو پانے کی دوا تیار کرلی ، اسلم رئیسانی

datetime 12  مارچ‬‮  2022

پی ڈی ایم نے کوویڈ18وائرس پر قابو پانے کی دوا تیار کرلی ، اسلم رئیسانی

کوئٹہ (آن لائن )سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہاہے کہ پی ڈی ایم نے کوویڈ18وائرس پر قابو پانے کی دوا تیار کرلی ، عمران خان گالم گلوچ اینڈ کمپنی کے طرز کلام ان کی بداخلاقی بدزبانی سیاسی پستی کا پختہ ثبوت ہے، ان گالیوں کو یہ لوگ دودھ کی… Continue 23reading پی ڈی ایم نے کوویڈ18وائرس پر قابو پانے کی دوا تیار کرلی ، اسلم رئیسانی