بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پی ڈی ایم نے کوویڈ18وائرس پر قابو پانے کی دوا تیار کرلی ، اسلم رئیسانی

datetime 12  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (آن لائن )سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہاہے کہ پی ڈی ایم نے کوویڈ18وائرس پر قابو پانے کی دوا تیار کرلی ، عمران خان گالم گلوچ اینڈ کمپنی کے طرز کلام ان کی بداخلاقی بدزبانی سیاسی پستی کا پختہ ثبوت ہے، ان گالیوں کو

یہ لوگ دودھ کی طرح پی جاتے ہیں اور پھر اکڑکر فخر سے کہ چلتے ہیں، یہ ان کی زوال کی نشانی ہے ان خیالات کااظہار انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا۔ نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہاکہ عمران خان گالم گلوچ اینڈ کمپنی کے طرز کلام ان کی بداخلاقی بدزبانی سیاسی پستی کا پختہ ثبوت ہے، ان گالیوں کو یہ لوگ دودھ کی طرح پی جاتے ہیں اور پھر اکڑکر فخر سے کہ چلتے ہیں، یہ ان کی زوال کی نشانی ہے -انہوں نے کہاکہ ہمیشہ سے کیوں کب کہاں کیسے کون نیوٹرل آئین توڑنے میں مصروف، چوہتر سال سے قومی جمہوری حقوق کی آواز اور بہرے کان وعدہ خلاف حکمران ۔قومی تشخص کی دفاع اور حقوق کی پر امن جدوجہد سے دست بردار نہیں ہونگے ہم حقیقت ہیں تو تسلیم نہ کرنے کا سبب؟ ہاں اکر حرف غلط ہیں مِٹادو ہم کو!پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے COVID-18 وائرس پہ قابو پانے کی دوائی تیار کر لی، پریشان وائرس کی مولانا فضل رحمن اور پی ڈی ایم کے ساتھیوں کی گرفتاری،عمران کی بد زبانی اِن کی دھاندلی کی کہانی۔محکمہ زراعت کی دوائی، محکمہ حیوانات کے انجکشن کی پہلی ڈوز سے پرانے تباہ کن وائرس پر قابو پالیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…