وزیراعظم سے استعفے کے مطالبے پر نجیب ہارون نے یوٹرن لے لیا
کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون نے وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ مانگنے کے مطالبے پر یوٹرن لے لیا۔ اپنے بیان میں نجیب ہارون نے کہا کہ میں نے کبھی عمران خان کے استعفے کا مطالبہ نہیں کیا۔میں نے یہ کہا تھا کہ عمران خان اپنی ٹیم میں… Continue 23reading وزیراعظم سے استعفے کے مطالبے پر نجیب ہارون نے یوٹرن لے لیا