بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہمیں تم سے پیار ہے ۔۔جواد احمد کا وزیراعظم کی ویڈیو پر اپنا گانا دیکھ کر شدید اعتراض ، میں نے یہ گانا جھوٹوںاور منافقوں کیلئے بلکہ نوجوانوں کیلئے بنایا تھا

datetime 19  مارچ‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی)پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار و سیاستدان جواد احمد کا گانا وزیراعظم عمران خان کی ویڈیو پر لگا دیا گیا جس پر گلوکار شدید برہم ہوگئے۔ پی ٹی آئی سینیٹر عون عباس نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر وزیراعظم عمران خان کا پْرانا ویڈیو کلپ شیئر کیا جس کے بیک گراؤنڈ میوزک میں گلوکار جواد احمد کا مشہور گانا ‘تْم جیتو یا ہارو‘ چل

رہا ہے۔یہ ویڈیو وزیراعظم عمران خان کا حوصلہ بْلند کرنے کیلئے اْن کی سپورٹ میں بنائی گئی۔اس ویڈیو پر ردّعمل دیتے ہوئے گلوکار جواد احمد نے شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ’میں نے یہ گانا جھوٹوں اور منافقوں کیلئے نہیں بلکہ اس ملک کے نوجوانوں کیلئے بنایا تھا۔جواد احمد نے کہا کہ ‘ملک کو تباہ کرنے پر پوری قوم چاہتی ہے کہ آپ لوگ ہاریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…