ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

برطانیہ میں مہنگائی 30 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 24  مارچ‬‮  2022

برطانیہ میں مہنگائی 30 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لندن (این این آئی)برطانیہ میں مہنگائی کی شرح گزشتہ ماہ توقع سے زیادہ تیزی سے بڑھتے ہوئے 30 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جس سے گھریلو مالیاتی قرض کا توازن تاریخی دبا ئوکے ساتھ مزید خراب ہو گیا جبکہ وزیر خزانہ رشی سنک پر سخت دبائو ہے کہ وہ اس صورتحال کی… Continue 23reading برطانیہ میں مہنگائی 30 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

عدالت نے زبانی معاہدے کی قانونی حیثیت سے متعلق بڑاقانونی نکتہ طے کردیا،74 سالہ پرانے زمینی تنازع کا تحریری فیصلہ جاری

datetime 24  مارچ‬‮  2022

عدالت نے زبانی معاہدے کی قانونی حیثیت سے متعلق بڑاقانونی نکتہ طے کردیا،74 سالہ پرانے زمینی تنازع کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور (آن لائن)لاہورہائیکورٹ ملتان بینچ نے زبانی معاہدے کی قانونی حیثیت سے متعلق بڑا قانونی نکتہ طے کردیا۔لاہورہائیکورٹ ملتان بینچ کا74 سالہ پرانے زمینی تنازع کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے ساہیوال میں157 کنال اراضی کا زبانی معاہدے سے حکم نامہ جاری کیا۔عدالتی فیصلے میں بتایا گیا کہ درخواست گزار کے مطابق9 ہزار روپے… Continue 23reading عدالت نے زبانی معاہدے کی قانونی حیثیت سے متعلق بڑاقانونی نکتہ طے کردیا،74 سالہ پرانے زمینی تنازع کا تحریری فیصلہ جاری

”گل ودھ گئی اے، ہر کوئی اپنی مرضی سے آتا جاتا ہے، مختارا نہیں چھپاتا” ندیم افضل چن نے ایک بار پھر میلہ لوٹ لیا

datetime 24  مارچ‬‮  2022

”گل ودھ گئی اے، ہر کوئی اپنی مرضی سے آتا جاتا ہے، مختارا نہیں چھپاتا” ندیم افضل چن نے ایک بار پھر میلہ لوٹ لیا

اسلام آباد  کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی رہنما ندیم افضل چن نے کہاہے کہ گل ودھ گئی ہے، سپریم کورٹ کا نہیں معلوم۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ندیم افضل چن نے کہا کہ گل ودھ گئی ہے، (بات تو بڑھ گئی ہے) سپریم کورٹ کا نہیں معلوم۔ندیم افضل چن نے کہا… Continue 23reading ”گل ودھ گئی اے، ہر کوئی اپنی مرضی سے آتا جاتا ہے، مختارا نہیں چھپاتا” ندیم افضل چن نے ایک بار پھر میلہ لوٹ لیا

اہم ترین اتحادی جماعت پی ٹی آئی حکومت کاساتھ چھوڑ گئی ،اپوزیشن کیساتھ معاملات طے

datetime 24  مارچ‬‮  2022

اہم ترین اتحادی جماعت پی ٹی آئی حکومت کاساتھ چھوڑ گئی ،اپوزیشن کیساتھ معاملات طے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی) حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ  اور اپوزیشن کے معاملات طے پا گئے، ایم کیو ایم نے اپوزیشن کو تحریک عدم اعتماد میں ساتھ دینے کی یقین دہانی کرا دی۔نجی ٹی وی  جیو نیوز کےمطابق ایم کیو ایم تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ والے دن اپوزیشن… Continue 23reading اہم ترین اتحادی جماعت پی ٹی آئی حکومت کاساتھ چھوڑ گئی ،اپوزیشن کیساتھ معاملات طے

امریکی ڈالرکی قیمت کنٹرول سے باہر ،پاکستانی روپے کو پچھاڑ کر رکھ دیا

datetime 24  مارچ‬‮  2022

امریکی ڈالرکی قیمت کنٹرول سے باہر ،پاکستانی روپے کو پچھاڑ کر رکھ دیا

لاہور ، کراچی (آن لائن، آئی این پی) ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ بدستور جاری ہے بتایا گیا ہے کہ ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں مزید 10 پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے ساتھ ڈالر کی انٹر بینک قیمت 181 روپے 83 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی۔دوسری جانب ایک رپورٹ… Continue 23reading امریکی ڈالرکی قیمت کنٹرول سے باہر ،پاکستانی روپے کو پچھاڑ کر رکھ دیا

رمضان میں فالج کے کیس بہت کم ہو جاتے ہیں

datetime 24  مارچ‬‮  2022

رمضان میں فالج کے کیس بہت کم ہو جاتے ہیں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہ رمضان میں دیگر مہینوں کے مقابلے میں فالج کے کیس کم ہو جاتے ہیں جس کی بنیادی وجہ اکثر لوگوں کا تمباکو نوشی سے گریز، بہتر بلڈ پریشر اور شوگر کنٹرول اور روزہ رکھنے کے نتیجے میں کولیسٹرول کا کم ہونا ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق معروف نیورولوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر… Continue 23reading رمضان میں فالج کے کیس بہت کم ہو جاتے ہیں

صدر مملکت عارف علوی نے سانحہ سیالکوٹ کے ہیرو عدنان ملک کو تمغہ شجاعت سے نوازدیا

datetime 24  مارچ‬‮  2022

صدر مملکت عارف علوی نے سانحہ سیالکوٹ کے ہیرو عدنان ملک کو تمغہ شجاعت سے نوازدیا

اسلام آباد، پشاور (این این آئی، آئی این پی)یوم پاکستان پر ایوان صدر اسلام آباد میں تقسیم اعزازات کی تقریب ہوئی، جس میں سانحہ سیالکوٹ کے ہیرو عدنان ملک کو تمغہ شجاعت دے دیا گیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں خدمات پر شخصیات کو اعزاز دیے۔ صدر… Continue 23reading صدر مملکت عارف علوی نے سانحہ سیالکوٹ کے ہیرو عدنان ملک کو تمغہ شجاعت سے نوازدیا

پروگرامرکی قسمت چمک اٹھی دولت میں10 ہزار فیصد اضافہ

datetime 24  مارچ‬‮  2022

پروگرامرکی قسمت چمک اٹھی دولت میں10 ہزار فیصد اضافہ

جکارتہ(این این آئی )سابق کروڑ پتی ہونے کے باوجود انڈونیشیا کے کاروباری، اوٹو ٹوٹو سوجیری نے اپنی زندگی کا موقع ایک ہی شرط سے حاصل کر لیا اور دنیا کے امیر ترین لوگوں میں شامل ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ واقعہ سال 2011 کا ہے۔ ایک ایسے وقت میں جب انڈونیشیا میں انٹرنیٹ کا استعمال… Continue 23reading پروگرامرکی قسمت چمک اٹھی دولت میں10 ہزار فیصد اضافہ

ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دیا مگر لانگ مارچ میں جائوں گا’ بلال یاسین کا دبنگ اعلان

datetime 24  مارچ‬‮  2022

ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دیا مگر لانگ مارچ میں جائوں گا’ بلال یاسین کا دبنگ اعلان

لاہور( این این آئی) دسمبر میں کئے گئے قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے مسلم لیگ (ن)کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دیا ہے مگر لانگ مارچ میں جائوں گا۔اپنے بیان میں بلال یاسین نے کہا کہ موہنی روڈ چوک پر کارکنان مریم نواز اور حمزہ… Continue 23reading ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دیا مگر لانگ مارچ میں جائوں گا’ بلال یاسین کا دبنگ اعلان