ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

امریکہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 24  مارچ‬‮  2022

امریکہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

واشنگٹن،نئی دہلی(آئی این پی)امریکا میں پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے اور ایک ماہ کے دوران پیٹرول 60 سینٹ سے زائد مہنگا ہوکر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ میں فی گیلن پیٹرول کی قیمت 4 ڈالر 63 سینٹ تک پہنچ گئی ہے۔پیٹرول مہنگا… Continue 23reading امریکہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

چوہدری نثار تحریک انصاف جوائن نہیں کرینگے بلکہ۔۔۔تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 24  مارچ‬‮  2022

چوہدری نثار تحریک انصاف جوائن نہیں کرینگے بلکہ۔۔۔تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان اور چوہدری نثار علی خان میں رابطوں کے باوجود وہ عمران خان کی پارٹی جوائن نہیں کر ینگے اور آزاد حیثیت برقرار رکھیں گے، ن لیگ میں ان کی واپسی کے امکانات ختم ہو چکے اور بلاول بھٹو کی سربراہی میں کام نہیں کر سکتے ۔… Continue 23reading چوہدری نثار تحریک انصاف جوائن نہیں کرینگے بلکہ۔۔۔تہلکہ خیز دعویٰ

جسٹس فائز عیسیٰ چیف جسٹس کے نام خط کو پبلک ڈاکومنٹ نہ بناتے تو بہتر ہوتا، اٹارنی جنرل کھل کر بول پڑے

datetime 24  مارچ‬‮  2022

جسٹس فائز عیسیٰ چیف جسٹس کے نام خط کو پبلک ڈاکومنٹ نہ بناتے تو بہتر ہوتا، اٹارنی جنرل کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (آئی این پی )اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے نام خط کو پبلک ڈاکومنٹ نہ بناتے تو بہتر ہوتا۔  نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کا کہنا تھاکہ اسپیکر کے پاس اسمبلی کا اجلاس ملتوی… Continue 23reading جسٹس فائز عیسیٰ چیف جسٹس کے نام خط کو پبلک ڈاکومنٹ نہ بناتے تو بہتر ہوتا، اٹارنی جنرل کھل کر بول پڑے

فضل الرحمان سیاست کے بارہویں کھلاڑی ہیں،اب ان کا ٹیم سے باہر ہونے کا وقت ہو گیا ہے، وزیراعظم عمران خان

datetime 24  مارچ‬‮  2022

فضل الرحمان سیاست کے بارہویں کھلاڑی ہیں،اب ان کا ٹیم سے باہر ہونے کا وقت ہو گیا ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ابھی تو لڑائی شروع ہوئی ہے ، کسی کو غلط فہمی ہو سکتی ہے کہ گھر بیٹھ جاوں گا،کسی صورت استعفی نہیں دوں گا،کیا چوروں کے دباو پر استفعی دے دوں؟ کیا لڑائی سے پہلے ہاتھ کھڑے کردوں؟ عدم… Continue 23reading فضل الرحمان سیاست کے بارہویں کھلاڑی ہیں،اب ان کا ٹیم سے باہر ہونے کا وقت ہو گیا ہے، وزیراعظم عمران خان

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کرد ی

datetime 24  مارچ‬‮  2022

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کرد ی

فیصل آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعتراضات کی سماعت کے بعد حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کرد ی اور پنجاب میں مئی میں ہی بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے انعقاد کا اعلان کر دیا۔ اپنے اعلامیے میں الیکشن کمیشن حکام نے کہا ہے کہ اگر پنجاب حکومت (بزدار سرکار) قائم رہی تو… Continue 23reading الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کرد ی

سپیکرعمران خان کوبچانے کیلئے کچھ بھی کرسکتے ہیں، مرتضی وہاب کا دعویٰ

datetime 24  مارچ‬‮  2022

سپیکرعمران خان کوبچانے کیلئے کچھ بھی کرسکتے ہیں، مرتضی وہاب کا دعویٰ

کراچی (این این آئی)ایڈمنسٹریٹرکراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ اسپیکرعمران خان کوبچانے کے لئے کچھ بھی کرسکتے ہیں۔ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم سیاسی جماعت ہے، سب سے بات چیت جاری ہے، ایم کیو ایم سے بھی، سب فیصلے بتا دیے جائیں گے۔انہوں نے کہا… Continue 23reading سپیکرعمران خان کوبچانے کیلئے کچھ بھی کرسکتے ہیں، مرتضی وہاب کا دعویٰ

کرناٹک میں حجاب کے بعد مسلمانوں کے کاروبار پر بھی پابندی عائد کر دی گئی

datetime 24  مارچ‬‮  2022

کرناٹک میں حجاب کے بعد مسلمانوں کے کاروبار پر بھی پابندی عائد کر دی گئی

بنگلور(این این آئی)بھارتی ریاست کرناٹک میں ہونے والے سالانہ فیسٹیول میں مسلمان دکانداروں کو اسٹالز لگانے سے روک دیا گیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک میں مسلم طالبات کے حجاب پہن کر تعلیمی اداروں میں آنے پر پابندی کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورت حال ابھی نارمل نہیں ہوئی تھی کہ ایک اور… Continue 23reading کرناٹک میں حجاب کے بعد مسلمانوں کے کاروبار پر بھی پابندی عائد کر دی گئی

وقار یونس باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے

datetime 24  مارچ‬‮  2022

وقار یونس باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے

لاہور(این این آئی)پاکستان کے سابق کپتان وقار یونس باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہوگئے ہیں،وہ بینو قادر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز اعزازی ٹوپی اور پلاک وصول کر کے پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بنے۔وقار یونس نے پاکستان کی جانب سے 373 ٹیسٹ اور… Continue 23reading وقار یونس باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے

پیپلزپارٹی متحدہ اپوزیشن کا حصہ ہے پی ڈی ایم کا نہیں ، پی پی رہنما نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 24  مارچ‬‮  2022

پیپلزپارٹی متحدہ اپوزیشن کا حصہ ہے پی ڈی ایم کا نہیں ، پی پی رہنما نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی متحدہ اپوزیشن کا حصہ ہے پی ڈی ایم کا نہیں ۔وہ پاکستان پیپلزپارٹی سیکرٹریٹ میں بیگم نصرت بھٹو کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ تقریب میں سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلزپارٹی نئیر بخاری اور انچارج سیکرٹریٹ… Continue 23reading پیپلزپارٹی متحدہ اپوزیشن کا حصہ ہے پی ڈی ایم کا نہیں ، پی پی رہنما نے بڑا اعلان کر دیا