گالم گلوچ بریگیڈ کے چند دن رہ گئے ہیں،عمران خان کا ووٹنگ سے پہلے استعفیٰ ہی سرپرائز ہو سکتا ہے ،بڑا دعوی
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی متحدہ اپوزیشن کا حصہ ہے پی ڈی ایم کا نہیں ۔وہ پاکستان پیپلزپارٹی سیکرٹریٹ میں بیگم نصرت بھٹو کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ تقریب میں سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلزپارٹی نئیر بخاری اور انچارج سیکرٹریٹ… Continue 23reading گالم گلوچ بریگیڈ کے چند دن رہ گئے ہیں،عمران خان کا ووٹنگ سے پہلے استعفیٰ ہی سرپرائز ہو سکتا ہے ،بڑا دعوی