جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

عدالت نے زبانی معاہدے کی قانونی حیثیت سے متعلق بڑاقانونی نکتہ طے کردیا،74 سالہ پرانے زمینی تنازع کا تحریری فیصلہ جاری

datetime 24  مارچ‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن)لاہورہائیکورٹ ملتان بینچ نے زبانی معاہدے کی قانونی حیثیت سے متعلق بڑا قانونی نکتہ طے کردیا۔لاہورہائیکورٹ ملتان بینچ کا74 سالہ پرانے زمینی تنازع کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔

عدالت نے ساہیوال میں157 کنال اراضی کا زبانی معاہدے سے حکم نامہ جاری کیا۔عدالتی فیصلے میں بتایا گیا کہ درخواست گزار کے مطابق9 ہزار روپے میں زمین کو زبانی معاہدے میں خریدا،کیس میں زبانی معاہدے کا کوئی گواہ ہے نہ ہی کوئی دستاویزی ثبوت موجود ہے،درخواست گزار ٹرائل کورٹ میں کوئی بھی گواہ پیش کرنے میں ناکام رہا۔عدالت نے کہا کہ زبانی معاہدے کے وقت گواہوں کاموجودہونالازمی ہے۔عدالت نے شہری سعیداحمدکی نظرثانی کی درخواست مستردکردی اور کہا کہ زبانی معاہدے پر گواہوں کا نہ ہونا ایسا معاہدہ ہے جس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔عدالت نے سپریم کورٹ کے فیصلوں کو بھی عدالتی آرڈر کا حصہ بنایا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…