بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

پروگرامرکی قسمت چمک اٹھی دولت میں10 ہزار فیصد اضافہ

datetime 24  مارچ‬‮  2022 |

جکارتہ(این این آئی )سابق کروڑ پتی ہونے کے باوجود انڈونیشیا کے کاروباری، اوٹو ٹوٹو سوجیری نے اپنی زندگی کا موقع ایک ہی شرط سے حاصل کر لیا اور دنیا کے امیر ترین لوگوں میں شامل ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ واقعہ سال

2011 کا ہے۔ ایک ایسے وقت میں جب انڈونیشیا میں انٹرنیٹ کا استعمال پہلے سے ہی عروج پر تھا جب حکومت نے ڈیٹا کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ایک قانون نافذ کرنے کا فیصلہ کیا، جس کے لیے ضروری ہے کہ معلومات کو بیرون ملک نہیں بلکہ انڈونیشیا میں آن لائن اسٹور کیا جائے،یعنی مقامی ڈیٹا سینٹرز کے قیام کا فیصلہ کیا گیا۔سوجیری نے موقع سے فائدہ اٹھایا اور چھ شراکت داروں کے ساتھ ڈی سی آئی انڈونیشیا کمپنی کی بنیاد رکھی۔ اب یہ کمپنی جو 200 سے زیادہ کلائنٹس کے ساتھ اس شعبے میں ملک کی رہنما بن چکی ہے۔گذشتہ سال اس کی لسٹنگ کے بعد سے ڈی سی آئی کے حصص میں 10,000 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ، جس سے 68 سالہ سوجیری ایک کروڑ پتی سے دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل ہوگئے۔ بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس کے مطابق ان کی دولت کا تخمینہ 2.5 ارب ڈالر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…