بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دیا مگر لانگ مارچ میں جائوں گا’ بلال یاسین کا دبنگ اعلان

datetime 24  مارچ‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) دسمبر میں کئے گئے قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے مسلم لیگ (ن)کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دیا ہے مگر لانگ مارچ میں جائوں گا۔اپنے بیان میں بلال یاسین نے کہا کہ موہنی روڈ چوک پر کارکنان مریم نواز اور حمزہ شہباز کے قافلے کا استقبال کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…