قومی اسمبلی کے کل (جمعہ)کے اجلاس کا ایجنڈا جاری، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد بھی شامل
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کے (کل) جمعہ کے اجلاس کا 15 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے جس میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد بھی شامل ہے۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری ایجنڈے کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو صبح 11 بجے تلاوت کلام پاک سے… Continue 23reading قومی اسمبلی کے کل (جمعہ)کے اجلاس کا ایجنڈا جاری، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد بھی شامل