اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

وزیر قانون فروغ نسیم منظر عام سے غائب ہیں ، انہوں نے حکومت کو مشورہ دیا تھا کہ ۔۔حامد میر نے دعویٰ کر دیا 

datetime 25  مارچ‬‮  2022

وزیر قانون فروغ نسیم منظر عام سے غائب ہیں ، انہوں نے حکومت کو مشورہ دیا تھا کہ ۔۔حامد میر نے دعویٰ کر دیا 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )سینئر تجزیہ کار و اینکر پرسن حامد میر نے کہا ہے کہ وفاقی وزیرقانون فروغ نسیم منظر عام سے غائب ہیں ،وزیر قانون نے حکومت کو مشورہ دیا تھا کہ تحریک عدم اعتماد کے معاملے کو لٹکانا ، صدارتی ریفرنس لے جانا مناسب نہیں ہے۔ انکا کہنا تھا… Continue 23reading وزیر قانون فروغ نسیم منظر عام سے غائب ہیں ، انہوں نے حکومت کو مشورہ دیا تھا کہ ۔۔حامد میر نے دعویٰ کر دیا 

بنی گالا میں جادو ٹونے کے لیے منوں گوشت جلایا جاتا ہے یہ بات پوری ذمہ داری سے کر رہا ہوں،شہباز شریف

datetime 25  مارچ‬‮  2022

بنی گالا میں جادو ٹونے کے لیے منوں گوشت جلایا جاتا ہے یہ بات پوری ذمہ داری سے کر رہا ہوں،شہباز شریف

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا کہ بنی گالا میں جادو ٹونے کے لیے مرغیوں کا منوں گوشت جلایا جاتا ہے اور وہ یہ بات پوری ذمہ داری سے کر رہے ہیں۔دوسری جانب اپوزیشن لیڈر نے اسپیکر قومی اسمبلی کو… Continue 23reading بنی گالا میں جادو ٹونے کے لیے منوں گوشت جلایا جاتا ہے یہ بات پوری ذمہ داری سے کر رہا ہوں،شہباز شریف

بلاول اور شہباز شریف لفٹ میں پھنس گئے

datetime 25  مارچ‬‮  2022

بلاول اور شہباز شریف لفٹ میں پھنس گئے

ا سلام آباد ( آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ ن کے صدر، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف پارلیمنٹ ہائو س سے باہر آتے ہوئے لفٹ میں پھنس گئے۔کچھ دیر لفٹ میں پھنسے رہنے کے بعد بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف لفٹ سے نکل آئے۔

پی ٹی آئی کے 50سے زائد وفاقی و صوبائی وزراء سیاسی محاذ سے غائب ہو گئے

datetime 25  مارچ‬‮  2022

پی ٹی آئی کے 50سے زائد وفاقی و صوبائی وزراء سیاسی محاذ سے غائب ہو گئے

لاہور(این این آئی) 70 وفاقی و صوبائی وزراء میں سے 50 سے زائد سیاسی محاذ سے غائب ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاق اور پنجاب میں پی ٹی آئی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی جنگ شدت اختیار کرچکی ہے، حکومت اور اپوزیشن کی صفوں میں ابھی تک بے یقینی کی کیفیت برقرار ہے،… Continue 23reading پی ٹی آئی کے 50سے زائد وفاقی و صوبائی وزراء سیاسی محاذ سے غائب ہو گئے

وزیر خارجہ نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئے آئینی ترمیمی بل اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو پیش کر دیا

datetime 25  مارچ‬‮  2022

وزیر خارجہ نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئے آئینی ترمیمی بل اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو پیش کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئے آئینی ترمیمی بل اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو پیش کر دیا۔ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری بھی اس موقع پر موجود تھے۔وزیر خارجہ نے اسپیکر قومی اسمبلی کو درخواست کی ہے کہ اس بل کو سوموار کو… Continue 23reading وزیر خارجہ نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئے آئینی ترمیمی بل اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو پیش کر دیا

گاڑی پر جھنڈے لگا کرآئے، ہم آج تک حکومت کا حصہ ہیں، اتحادی جماعت کے رہنما کا اعلان

datetime 25  مارچ‬‮  2022

گاڑی پر جھنڈے لگا کرآئے، ہم آج تک حکومت کا حصہ ہیں، اتحادی جماعت کے رہنما کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر امین الحق نے کہا ہے کہ ہم آج تک حکومت کے ساتھ ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں امین الحق نے کہا کہ ایم کیوایم جمہوریت پسندجماعت ہے اور باہمی مشاورت سے فیصلے کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم گاڑی پر جھنڈے لگا کرآئے ہیں اور ہم آج تک حکومت کا… Continue 23reading گاڑی پر جھنڈے لگا کرآئے، ہم آج تک حکومت کا حصہ ہیں، اتحادی جماعت کے رہنما کا اعلان

وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کی اگلی منزل اڈیالا جیل ہے،رانا ثنا ء اللہ

datetime 25  مارچ‬‮  2022

وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کی اگلی منزل اڈیالا جیل ہے،رانا ثنا ء اللہ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جن ارکان اسمبلی سے ہم نے رابطہ کیا ہے کسی کوئی دبائوکی شکایت نہیں کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ جن ارکان اسمبلی سے ہم نے رابطہ کیا ہے ،کسی کوئی دبائوکی شکایت نہیں… Continue 23reading وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کی اگلی منزل اڈیالا جیل ہے،رانا ثنا ء اللہ

متحدہ اپوزیشن نے علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر کیلئے درخواست دیدی

datetime 25  مارچ‬‮  2022

متحدہ اپوزیشن نے علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر کیلئے درخواست دیدی

اسلام آباد (این این آئی)متحدہ اپوزیشن نے ممبر قومی اسمبلی علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر کے لیے درخواست جمع کروا دی۔اپوزیشن کی جانب سے علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر کیلئے سیکرٹری قومی اسمبلی کو درخواست جمع کروائی گئی۔جن اپوزیشن ارکان کی جانب سے درخواست جمع کروائی گئی ان میں سردار ایاز صادق، محسن داوڑ، شاہدہ… Continue 23reading متحدہ اپوزیشن نے علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر کیلئے درخواست دیدی

   قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران کتنے منحرف اراکین آئے اور پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کی کیفیت کیا تھی ؟ حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا 

datetime 25  مارچ‬‮  2022

   قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران کتنے منحرف اراکین آئے اور پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کی کیفیت کیا تھی ؟ حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) سینئر تجزیہ کار و اینکر پرسن حامد میر نے آج کے قومی اسمبلی اجلاس پر اپنا تجزیہ دیتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی میں حکومتی اراکین کے چہروں پر مایوسی صاف ظاہر ہو رہی تھی جبکہ اپوزیشن جماعتوں کے اراکین خوش نظر آرہے تھے ۔ سینئر صحافی حامد… Continue 23reading    قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران کتنے منحرف اراکین آئے اور پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کی کیفیت کیا تھی ؟ حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا