پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم ترین رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا
لندن (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنما بیرسٹر افتخار احمد نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بیرسٹر افتخار احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کرتا ہوں، عمران خان مضبوط حکمران اور محبوب سیاسی رہنما… Continue 23reading پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم ترین رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا