وہ موبائل فونز جن پر واٹس ایپ چلنا چند روز میں بند ہوجائے گا، کمپنی نے اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی) 31مارچ 2022کو ان موبائل فونز پر واٹس ایپ چلنا بند ہو جائے گا ،ان موبائل فونز کی لسٹ جاری کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے جاری کردہ لسٹ کے مطابق 31مارچ 2022کو ان موبائل فونز پر واٹس ایپ کی سروس معطل ہو جائے گی… Continue 23reading وہ موبائل فونز جن پر واٹس ایپ چلنا چند روز میں بند ہوجائے گا، کمپنی نے اعلان کردیا