جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

گاڑی پر جھنڈے لگا کرآئے، ہم آج تک حکومت کا حصہ ہیں، اتحادی جماعت کے رہنما کا اعلان

datetime 25  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر امین الحق نے کہا ہے کہ ہم آج تک حکومت کے ساتھ ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں امین الحق نے کہا کہ ایم کیوایم جمہوریت پسندجماعت ہے اور باہمی مشاورت سے فیصلے کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم گاڑی پر جھنڈے لگا کرآئے ہیں اور ہم آج تک حکومت کا حصہ ہیں۔امین الحق نے کہا کہ مذاکرات کا عمل جاری ہے، پی پی، جے یوآئی ف، مسلم لیگ (ن) اور حکومت سے بھی مذکرات جاری ہیں ،پرویز خٹک، اسد قیصر اور اسد عمر کے ساتھ رابطہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک دو دن میں تمام چیزیں واضح ہو جائیں گی تو میڈیاکوپیش کریں گے، مجھے ماضی میں کوئی فون نہیں آیا، امید ہے مستقبل میں بھی نہیں آئیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…