اسلام آباد(این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے درگئی میں جلسے سے خطاب کرنے پر وزیر اعظم عمران خان کو 50 ہزار روپے جرمانہ کر دیا۔ لیکشن کمیشن کے مطابق وزیراعظم کو جرمانہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کیا گیا، عمران خان کو وضاحت کیلئے 22 مارچ کو طلب بھی کیا گیا تھا لیکن وزیر اعظم ڈی ایم او آفس میں ذاتی حیثیت یا وکیل ذریعے پیش نہ ہوئے۔الیکشن کمیشن کے مطابق عمران خان کو جمعرات کو دوبارہ وضاحت کیلئے بلایا گیا تھا لیکن وہ پیش نہ ہوئے۔الیکشن کمیشن نے وزیراعظم اور وزرا کو جرمانے کی رقم 27 مارچ تک جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔
انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، وزیراعظم پر تیسری بار بھاری جرمانہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پانچ سو ڈالر
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































