تحریک عدم اعتماد کے بعد حکومت کے کونسے کارنامے سامنے آئیں گے ؟رانا ثنا ء اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )پنجاب کے صدر راناثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ آرٹیکل63اے کی تشریح میٹرک پاس بھی کرسکتا ہے، عثمان بزدارنے لوٹ سیل لگا رکھی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک کے بعد حکومت کے سیاہ کارنامے سامنے آئیں گے، 26 سے 28 مارچ… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد کے بعد حکومت کے کونسے کارنامے سامنے آئیں گے ؟رانا ثنا ء اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ