بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب پولیس کی وردی پہن کر ٹک ٹاک بنانے والا نوجوان گرفتار

datetime 24  مارچ‬‮  2022 |

راولپنڈی( آن لائن ) پولیس کی وردی پہن کر ٹِک ٹاک بنانے والے نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق نوجوان پولیس کا ملازم نہیں ہے، ٹک ٹاک بنانے کے لیے یونیفارم استعمال کرتا تھا، نوجوان کے قبضے سے پنجاب پولیس کا

یونیفارم بھی برآمد کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان کی شناخت سلیمان کے نام سے ہوئی ہے، اس نے یونیفارم پر نام غلام لکھوا رکھا تھا۔پولیس کے مطابق گرفتار نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…