بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

سرکاری اداروں کی مفت تشہیری مہم ختم ، ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

datetime 24  مارچ‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے سرکاری اداروں کی تشہیری مہم پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے بتایا گیا ہے کہ اس سے قبل شہر کی مختلف سڑکوں پر سرکاری اداروں کی تشہیری مہم پر کوئی ٹیکس عائد نہیں تھا۔

سرکاری ادارے سپانسر غیر سرکاری تنظیموں کے ساتھ مل کر شہر کی سڑکوں پر اپنی تشہیری مہم بغیر کسی معاوضے کے چلایا کرتے تھے۔ تاہم آئندہ مستقبل میں پارکس اینڈ ہارٹیکلچراتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ٹیکس عائد کرنے کی منظوری دیتے ہوئے سپانسپر تنظیموں کو دی جانے والی 25 فیصد انکم کا 10 فیصد پی ایچ اے کو دینے کا حکم دیا ہے اور اس مقصد کے لئے پی ایچ اے نے شہر کی مختلف شاہراوں کو چھ کیٹیگری میں تقسیم کردیاہے جن پر نصب بجلی کے کھمبوں پر آویزاں کئے جانے والے فلیکسز پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مختلف سڑکوں کے نرخ مختلف طے کئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…