جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ہم چلے گئے تو کیا ان کو سانس لینے دیں گے، فیصل واوڈا

datetime 1  اپریل‬‮  2022

ہم چلے گئے تو کیا ان کو سانس لینے دیں گے، فیصل واوڈا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ہم چلے گئے تو کیا ان کو سانس لینے دیں گے، سازش کرنے والوں پر آرٹیکل 6 لگائیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ ہم چلے گئے تو کیا ان کو سانس لینے دینگے، سازش کرنے والوں… Continue 23reading ہم چلے گئے تو کیا ان کو سانس لینے دیں گے، فیصل واوڈا

عمران خان کوذوالفقار بھٹو بننے کا شوق ہے ،ریحام خان

datetime 1  اپریل‬‮  2022

عمران خان کوذوالفقار بھٹو بننے کا شوق ہے ،ریحام خان

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ و صحافی ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان کا سیاسی کیریئر ختم ہو چکا ہے، اب عوام ان سے بری طرح سے تنگ آ چکے ہیں، وہ ایک خود پسند شخصیت ہیں۔ ایک غیر ملکی ٹی وی کو انٹر ویو میں ریحام خان… Continue 23reading عمران خان کوذوالفقار بھٹو بننے کا شوق ہے ،ریحام خان

پریس کانفرنس کے دوران شہباز شریف کو نواز شریف کا فون آگیا، سابق وزیراعظم کی واپسی بارے اہم بات کر دی

datetime 1  اپریل‬‮  2022

پریس کانفرنس کے دوران شہباز شریف کو نواز شریف کا فون آگیا، سابق وزیراعظم کی واپسی بارے اہم بات کر دی

اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے صدر اورشہباز شریف کو پریس کانفرنس کے دوران پارٹی کے قائد نواز شریف کا فون آگیا۔مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کے دوران شہبازشریف کی نوازشریف سے بات کروائی۔ شہباز شریف نے ٹیلی فون پرگفتگو میں کہا کہ میں پریس کانفرنس میں بیٹھا ہوں، میں ابھی آپ سے بات… Continue 23reading پریس کانفرنس کے دوران شہباز شریف کو نواز شریف کا فون آگیا، سابق وزیراعظم کی واپسی بارے اہم بات کر دی

آرمی چیف سے امریکہ کے سابق مندوب زلمے خلیل زاد کی اہم ملاقات

datetime 1  اپریل‬‮  2022

آرمی چیف سے امریکہ کے سابق مندوب زلمے خلیل زاد کی اہم ملاقات

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغانستان کیلئے سابق امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی، افغانستان سمیت علاقائی سلامتی کی صورتحال اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان… Continue 23reading آرمی چیف سے امریکہ کے سابق مندوب زلمے خلیل زاد کی اہم ملاقات

وزیراعظم عمران خان نے بیرونی مداخلت پر سپریم کورٹ جانے کا عندیہ دے دیا

datetime 1  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان نے بیرونی مداخلت پر سپریم کورٹ جانے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بیرونی مداخلت پر سپریم کورٹ جارہے ہیں۔ایک انٹرویومیں دھمکی آمیز پیغام سے متعلق قانونی کارروائی پر انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے وکلا سے پوری طویل بات چیت کی ہے، اس سے زیادہ مداخلت کیا ہوگی کہ آپ کے انتخاب میں باہر کا… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے بیرونی مداخلت پر سپریم کورٹ جانے کا عندیہ دے دیا

اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تجویز

datetime 1  اپریل‬‮  2022

اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تجویز

اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع نے بتایاکہ تجویز پاکستان پیپلزپارٹی کے بعض اہم رہنماؤں کی جانب سے ایک مشاورتی اجلاس میں دی گئی ہے۔ذمہ دار ذرائع کے مطابق جس مشاورتی اجلاس میں یہ تجویز دی گئی اس کی صدارت چیئرمین… Continue 23reading اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تجویز

ایم کیوایم سے معاہدہ، سندھ کابینہ سے 2 وزرا کو فارغ کئے جانے کا امکان

datetime 1  اپریل‬‮  2022

ایم کیوایم سے معاہدہ، سندھ کابینہ سے 2 وزرا کو فارغ کئے جانے کا امکان

کراچی (این این آئی)ایم کیوایم پاکستان سے معاہدے کے تحت سندھ کابینہ سے 2 وزرا کو فارغ کئے جانے کا امکان ہے، جس کے بعد ایم کیوایم کو سندھ حکومت میں شامل کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی اورایم کیوایم پاکستان کے درمیان معاہدے کی نکات پر عملدرآمد جاری ہے، معاہدے کے تحت سندھ کابینہ… Continue 23reading ایم کیوایم سے معاہدہ، سندھ کابینہ سے 2 وزرا کو فارغ کئے جانے کا امکان

وزیراعظم کی حکومت نے 3 سال میں 55 لاکھ نوکریاں پیدا کیں، فرخ حبیب

datetime 1  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم کی حکومت نے 3 سال میں 55 لاکھ نوکریاں پیدا کیں، فرخ حبیب

اسلام آباد (آن لائن )وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی حکومت نے 3 سال میں 55 لاکھ نوکریاں پیدا کیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ نئے لیبر سروے کے مطابق وزیر اعظم عمران… Continue 23reading وزیراعظم کی حکومت نے 3 سال میں 55 لاکھ نوکریاں پیدا کیں، فرخ حبیب

صوبائی حکومت کی جانب سے 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

datetime 1  اپریل‬‮  2022

صوبائی حکومت کی جانب سے 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت کی جانب سے 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر کراچی سمیت صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ عام تعطیل کے موقع پر تمام نجی اور سرکاری اسکولز کالجز بند… Continue 23reading صوبائی حکومت کی جانب سے 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان