جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

چیف منسٹر پنجاب کا فیصلہ کل ہو گا اسمبلی کا اجلاس طلب

datetime 1  اپریل‬‮  2022

چیف منسٹر پنجاب کا فیصلہ کل ہو گا اسمبلی کا اجلاس طلب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ چودھری سرور نے عثمان بزدار کے استعفے کی منظوری پر دستخط کر دیئے۔ کابینہ تحلیل ہوگئی جبکہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا جس میں نئے قائد ایوان کے انتخاب کا مرحلہ شروع ہوگا۔نجی ٹی وی دنیا… Continue 23reading چیف منسٹر پنجاب کا فیصلہ کل ہو گا اسمبلی کا اجلاس طلب

وزیراعظم عمران خان نے بعض قریبی رہنماؤں کو اسلام آباد نہ چھوڑنے کی ہدایت کردی

datetime 1  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان نے بعض قریبی رہنماؤں کو اسلام آباد نہ چھوڑنے کی ہدایت کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے بعض قریبی رہنماؤں کو اسلام آباد نہ چھوڑنے کی ہدایت کردی۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں انہوں نے قریبی ساتھیوں سے ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے بعض… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے بعض قریبی رہنماؤں کو اسلام آباد نہ چھوڑنے کی ہدایت کردی

وزیراعظم کے الزام پر وائٹ ہاؤس نے ردعمل دے دیا

datetime 1  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم کے الزام پر وائٹ ہاؤس نے ردعمل دے دیا

واشنگٹن (آن لائن، این این آئی)وائٹ ہاؤس نے وزیراعظم عمران خان کی طرف سے امریکہ پر پاکستان کے اندورنی معاملات میں مداخلت کے ا لزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ’ان الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ گذشتہ روز معمول کی پریس بریفنگ کے دوران وائٹ ہاؤس کی کمیونیکیشن ڈائریکٹر کیٹ بیڈنگ فیلڈ سے… Continue 23reading وزیراعظم کے الزام پر وائٹ ہاؤس نے ردعمل دے دیا

وفاق میں جب عمران خان رخصت ہو رہے ہوں گے، پنجاب میں ہمارا وزیراعلیٰ حلف اٹھا رہا ہوگا، ن لیگ

datetime 1  اپریل‬‮  2022

وفاق میں جب عمران خان رخصت ہو رہے ہوں گے، پنجاب میں ہمارا وزیراعلیٰ حلف اٹھا رہا ہوگا، ن لیگ

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے عمران خان نے اپنے اقتدار کو بچانے کے لئے عثمان بزدار کی قربانی دی، وفاق میں جب عمران خان رخصت ہو رہے ہوں گے تو پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کا وزیراعلیٰ حلف اٹھا رہا ہوگا، پنجاب میں نہ صرف پی ٹی آئی اراکین بلکہ مزید اراکین… Continue 23reading وفاق میں جب عمران خان رخصت ہو رہے ہوں گے، پنجاب میں ہمارا وزیراعلیٰ حلف اٹھا رہا ہوگا، ن لیگ

پنجاب کی صوبائی کابینہ تحلیل ہو گئی

datetime 1  اپریل‬‮  2022

پنجاب کی صوبائی کابینہ تحلیل ہو گئی

لاہور (آن لائن) گورنر پنجاب چودھر ی محمد سرور نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے جس کے بعد صوبائی کابینہ تحلیل ہوگئی جبکہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہفتہ کو طلب کر لیا گیا جس میں نئے قائد ایوان کے انتخاب کا مرحلہ شروع ہوگا۔ گورنر پنجاب کی طرف سے استعفے کی تصدیق… Continue 23reading پنجاب کی صوبائی کابینہ تحلیل ہو گئی

میری جان کوخطرہ ہے، وزیر اعظم عمران خان

datetime 1  اپریل‬‮  2022

میری جان کوخطرہ ہے، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے۔ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میری جان کو خطرہ ہے اور میرے خلاف ہونے والی سازش کا گزشتہ سال اگست سے معلوم ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر… Continue 23reading میری جان کوخطرہ ہے، وزیر اعظم عمران خان

ڈالرنئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 1  اپریل‬‮  2022

ڈالرنئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

لاہور (آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے آخری ورکنگ ڈے میں ڈالر کی انٹربینک قیمت میں 52 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا، اس اضافے کے بعد ڈالر کی انٹر بینک قیمت 184 روپے کی بلند ترین سطح پر دیکھنے میں آئی جبکہ اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈالر کی شکل میں قرضوں کی واپسی… Continue 23reading ڈالرنئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

چیف منسٹر پنجاب کا فیصلہ کل ہو گا اسمبلی کا اجلاس طلب

datetime 1  اپریل‬‮  2022

چیف منسٹر پنجاب کا فیصلہ کل ہو گا اسمبلی کا اجلاس طلب

لاہور ( آن لائن) گورنر پنجاب چودھر ی محمد سرور نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے جس کے بعد صوبائی کابینہ تحلیل ہوگئی جبکہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہفتہ کو طلب کر لیا گیا جس میں نئے قائد ایوان کے انتخاب کا مرحلہ شروع ہوگا۔ گورنر پنجاب کی طرف سے استعفے کی… Continue 23reading چیف منسٹر پنجاب کا فیصلہ کل ہو گا اسمبلی کا اجلاس طلب

حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب کا امیدوار بنائے جانے کا امکان

datetime 1  اپریل‬‮  2022

حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب کا امیدوار بنائے جانے کا امکان

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) نے علیم خان گروپ سے رابطہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق رابطے میں پنجاب میں حکومت سازی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے علیم خان گروپ سے پنجاب میں حکومت سازی کے لئے تعاون کی درخواست کی ہے۔ ذرائع نے یہ… Continue 23reading حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب کا امیدوار بنائے جانے کا امکان